یہ بندہ کتنی شادیاں کر ے گا؟دانیہ شاہ کے بعد ’عالیہ شاہ‘ کی انٹری۔۔۔!!! عامر لیاقت کی چوتھی شادی کے حوالے سے بڑی خبر

Date:

ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ سے علیحدگی کے بعد اب ایک اور لڑکی ان کی دلہن بننے کے لیے تیار ہو گئی ہے۔عامر لیاقت کی اب تک تین

شادیاں ہوچکی ہیں جو کہ فلاپ رہی ہیں ،تیسری شادی کے ناکام ہوتے ہی مختلف خواتین نے انہیں شادی کا پیغام بھیجا ،چوتھی بیوی بننے کو تیار ایک اور

خاتون نے عامر لیاقت کو شادی کے لیے خصوصی پیغام دیا ہے۔خاتون عالیہ شاہ نے ایک خصوصی انٹرویو میںکہا کہ میں عامر لیاقت کو اس وقت سے جانتی ہیں جب وہ جوان، خوبصورت اور پروگرام کرتے تھے۔انہوں نے کہا کہ وہ ورسٹائل ہیں اور یہ ہی ان کی خوبصورتی ہے، تین شادیوں کے ٹوٹنے پر کہا کہ مجھے سب معلوم ہے، دانیہ اور عامر لیاقت کا اپنا معاملہ ہے لیکن مجھے نہیں لگتا کہ وہ ایسے ہوسکتے ہیں، عامرلیاقت معصوم ہوسکتے ہیں۔عالیہ شاہ نے کہاکہ مجھے

عامرلیاقت کی شخصیت اچھی لگتی ہے کوئی اور ٹارگٹ نہیں، وہ میرے آئیڈیل ہیں، یہ ضروری نہیں کہ مجھے جتنی ان سے محبت ہے وہ بھی اتنی کریں، میری ملاقات عامرلیاقت سے ابھی تک نہیں ہوئی، ابھی بھی لوگ ہیں جو ان کو پسند کرتے ہیں۔خاتون نے کہا کہ شادی کے لئے تیار ہوں ، عامر لیاقت کو دانیہ محبت نہ دے سکی ہو اس لئے علیحدگی ہوئی اور اگر وہ نشہ کرتے ہیں تو اتنی محبت دوں گی کہ وہ یہ سب چھوڑ دیں گے، عامر لیاقت سے شادی ہوجائے گی تو حق مہر بھی کچھ نہیں لوں گی، تین معاملات جو ان کے ساتھ ہوئے وہ دل برداشتہ نہ ہوں چاہنے والے ابھی بھی پسند کرتے ہیں۔واضح رہے کہ عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ بھی ان کو چھوڑ چکی ہیں جس پر عامر لیاقت رنجیدہ ہوئے اور سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہوئے دانیہ سے معافی بھی مانگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...