الله پاک کے کلام میں بہت برکت ہے آج ہم اپ کو ایک ایسا وظیفہ بتانےجا رہے ہیں جس سے اپ کی دولت عزت میں دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا ہوگی اس اسم کا وظیفہ آپکو کامیاب انسان بنا سکتاہے پراپ کو پانچ وقت کی نماز ادا کرنا لازمی ہے انسان کے گناہ ہی ہیں جن کی وجہ سے دعا قبول نہیں ہوتی اس لیے پانچ وقت کی نماز ادا کریں اور الله پاک سے سچے دل سے معافی مانگیں اور صدقہ دیں
یہ اسم گھر کے چاروں کونوں میں پھونکیں اور پھر دیکھیں
Date: