بہت زیادہ جن کوچربی چڑھی ہوئی ہے ان کے لیے بہت زبردست فارمولا ہے ۔ بہت زیادہ لوگوں سے سنا ہوگا کہ تخم ملنگا سے وزن کم ہوتاہے ؟ اب ہم سنتے ہیں لیکن سمجھ میں نہیں آتا ۔ بہت سارے لوگ اس کا ڈرنک بتاتے ہیں ۔ کچھ کس طریقے سے بتاتے ہیں ۔ تو وزن کم کرنے کا تخم ملنگا بہت کم لوگ ہیں جن کو پتا ہے۔ آپکو سو فیصد نیچرل فارمولا بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ اپنے بہت بڑے پیٹ بہت ہی آسانی کے ساتھ بہت کم دنوں میں ختم کرسکتے ہیں۔ یعنی پتلا کرسکتے ہیں۔
فلیٹ کرسکتے ہیں۔ یہ بہت سستے میں مارکیٹ میں مل جاتا ہے۔ بڑھے ہوئے پیٹ والے لوگ کس طریقے سے استعما ل کریں کہ جس سے ان کا پیٹ کم ہوجائے۔ آپ کوئی سابھی برتن لے لیں۔ آپ مٹی کا برتن لے لیں۔ اس میں ایک چمچ تخم ملنگا کا ڈال دیں۔ اس میں آدھا کپ پانی کا ڈال دیں۔ اس کے بعد اس کو تھو ڑا سا چمچ کی مدد سے مکس کرلیں۔ اور اس کو ڈھانپ کر رکھ دیں۔ بیس منٹ کےلیے رکھ دیں۔ بیس منٹ کے بعد یہ پھول جائےگا۔ بہترین یہی طریقہ ہے کہ آپ اس کو بیس منٹ کے لیے بھگو دیں ۔ بیس منٹ سے زیاد ہ وقت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ زیادہ ہوجائے تو ٹھیک ہے۔ لیکن کم نہیں ہونا چاہیے۔ آپ کو آدھی پیالی دہی کی چاہیے ہوگی۔ یہاں پر بھی مٹی کا برتن استعمال کیا ہے۔ لیکن اس میں کوئی شرط نہیں ہے۔ اس میں سات دانے کلونجی کےڈا ل دیں۔
اس سے کیا ہوگا ؟ آپ کو بھو ک کم لگے گی۔ آپ کا پیٹ بھرا ہوا محسوس ہوگا۔ آپ کو انرجی کی ضرورت محسو س نہیں ہوگی۔ یعنی کہ ہم جب ڈائیٹ پلان بناتے ہیں اس میں بہت زیادہ بھوک لگتی ہے۔ یہ کھالیں۔ وہ کھا لیں ۔ آ پ کو کھانےسے منع نہیں کررہے ۔ آپ کھائیں ۔ اس کے دو دفعہ کے باقاعدگی کےاستعمال سے آپ اپنی چربی پگھلا سکتے ہیں۔ اور ساتھ ہی آپ اپنے موٹے پیٹ کو بہت تیزی کےساتھ کنٹرول کرسکتےہیں فلیٹ کرسکتےہیں۔