”سورہ رحمان سے علاج“

Date:

اول و آخر گیارہ‘ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ ٭ بسم اللہ الرحمن الرحیم 786مرتبہ ٭سورہ فاتحہ 101مرتبہ ٭ سورہ رحمن 7مرتبہ ٭سورہ قریش 1001 مرتبہ ٭ آیت کریمہ 313 مرتبہ ٭ چاروں قل 4000مرتبہ (یعنی ہر سورة ایک ہزار مرتبہ) ٭آیة الکرسی 41 مرتبہ۔ ٭ آیت الشفاء(التوبہ 14‘ یونس 57‘ النحل 41‘ الاسراء82‘ الشعراء80‘ حٰم السجدہ 44) 33مرتبہ۔ یہ سب پانی پر دم کرکے وہ پانی اکیس دن تک مریض کو پلائیں۔ نوٹ: پانی پینے کا طریقہ یہ ہے:۔ پانی دن میں تین مرتبہ باوضو پینا ہے۔ فجر کی نماز کے بعد‘ ظہر کی نماز کے بعد‘ عشاءکی نماز کے بعد۔ ہردفعہ پانی پیتے وقت اکیس مرتبہ بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ اور سات مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر پانی پر دم کریں اورپانی پی لیا کریں۔ اکیس دن کے بعد کسی اچھی لیبارٹری سے ٹیسٹ کروائیں تو ان شاءاللہ آپ کو یہ بیماری نہیں ہوگی ـ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...