سورۃ عنکبوت ایک مکڑی کے نام پر کیوں رکھی گئی؟

Date:

یہ بات ایک حقیقت گزرتے ہوئے زمانے اور ادوا ر کے ساتھ انسان نے مادی کائنات کے متعلق اپنے بنیادی علم اور تجربات کی بنیاد پر نہ صرف ترقی کی بلکہ کئی ایسے حقائق کا ادارک بھی کیا جن تک پہنچنا گزشتہ ادوار میں ایک ناممکن سی بات تھی ۔ لیکن جو ں جوں سائنسی ترقی کی بدولت انسان کے مشاہدے اور تجربے کے دائرہ کار وسیع ہوتے گئے تو بہت سے معلوم ہونے والے نئے مادی حقائق کی قرآنی انکشافات کیساتھ حیرت انگیز مماثلت ثابت ہوتی نظر آئی ۔ مثلاً عنکبوت میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے جن لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر دوسرے سرپرست بنا لئے ہیں انکی مثال مکڑی جیسی ہے جو اپنا گھر بناتی ہے اورسب گھروں میں سے کمزور گھر مکڑی کا ہی ہے
کاش یہ لوگ علم رکھتے ۔یہاں اللہ تعالیٰ نے مکڑیوں کی مثال دیتے ہوئے ساتھ یہ بھی کہا کاش یہ لوگ علم رکھتے ۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہاں کس علم کی بات کی جارہی ہے مکڑیوں کے بارے میں ایسا کونسا علم ہے جو ہم نہیں جانتے ۔ حال ہی میں مکڑیوں پر ایک تحقیق کی گئی ہے جس کے مطابق مادہ مکڑی بچے دینے کے بعد اپنے بچوں کے باپ کو قت ل کرکے گھر سے باہر پھینک دیتی ہے ۔ اولاد بڑی ہوجاتی ہے وہ یہی عمل اپنی ماں سے کرتے ہوئے نہ صرف اسے ماردیتی ہے بلکہ گھر سے باہر بھی پھینک دیتی ہے ۔ اگر غور کیا جائے تو قرآن پاک کی صورت عنکبوت کو اردو میں مکڑی کہا جاتا ہے اس میں ارشاد باری تعالیٰ کہ سب سے کمزور گھر عنکبوت ہے

اگر یہ انسان علم رکھتے ۔ انسان مکڑی کے گھر کی ظاہری کمزوری تو جانتے ہی تھے کیونکہ وہ جالے کا بنا ہوا ہوتا ہے مگر اس گھر کی مانوی کمزوری یعنی خانہ جنگی سے بے خبر تھے ۔ مکڑیوں پر ہونے والی جدید ریسرچ اس کمزوری سے واقف کروادیا ۔ اس لیے اللہ تعالیٰ نے فرمایا اگر یہ علم رکھتے مکڑی کی گھریلو کمزوریوں اور دشمنیوں سے واقف ہوتے ۔ حیرت انگیز طور اس صورت کے شروع سے آخرتک گفتگو فتنوں کے بارے میں ہے ۔ مکڑیوں کے گھر کی کمزوری سے متعلق جو بات قرآن پاک میں چودہ سوسال پہلے بتادی گئی ہے ۔ جدید سائنس آج اس کو تسلیم کرنے پر مجبور ہے ۔قرآن پاک اللہ تعالیٰ کا کلام ہے جس کا ایک ایک حرف اپنے اندر ایک مکمل فلسفہ رکھتا ہےضرورت اس امر کی ہے قرآن پاک کو پڑھ کر سمجھنے کی کوشش کرلی جائے ۔اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن پڑھنے اور اس پرعمل کرنے اور اسے سمجھنے کی توفیق عطاء فرمائ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...