عمر 45 سال لیکن سکن 16 سالہ لڑکی جیسی جوان

Date:

جھریوں سے پریشان لوگوں کے لیے آج ایک نہیں بلکہ دو بہترین ٹپس بتائیں گے ۔ چہرے کی جھریاں  اور فائن لائنز مرد اور خواتین خاص طور خواتین کےلیے بھیانک خواب کی طرح ہوتی ہیں۔ چہر ے کی جھریاں نہ صرف آپ کی مکمل شخصیت  کی کشش اور خوبصورتی کو ختم کرتی ہے۔ بلکہ آپ کے اعتما د لیول کو گر ادیتی ہے۔ آپ دوسروں کے بیچ میں خود کو کمتر محسوس کرتے ہیں۔ آ پ جانتے ہیں کہ ہمارے پاس قدرت کی  دی ہوئی ایسی بہت سی بیش قیمت چیزیں ہیں۔جن کو استعمال کرکے ہم اپنے چہرے کی جھریوں کو کافی حد تک ختم کرسکتے ہیں۔ اور ایک جوان اور پرکشش چہرہ حاصل کرسکتے ہیں۔ اب یہ کیسا ہوگا؟ کہ ان اشیاء کو درست استعمال کرکے  آپ اپنے چہرے کو ینگ اور  فریش بنا سکیں۔ یہ آج آپ کو بتائیں گے ۔پہلا ٹوٹکہ: ہماری ٹوٹکہ  یہ ہے کہ آپ دو چمچ فریش دہی کےلیں۔

کسی پیالی میں ڈال لیں۔ دہی آپ نے تازہ لینی ہے۔ پھر آدھے چھوٹے چمچ کے برابر آپ شہد ڈال دیں۔ایک چھوٹا چمچ آپ میتھی دانہ کا پاؤڈر ڈال دیںمیتھی دانہ لے کر اسکو گرینڈر کرلیں۔ اس کا پاؤڈر بن جائےگا۔ ایک بڑے چمچ کے برابر اس میں عرق گلاب ڈال دیں۔ اب ان تمام اجزاء کو ایک چمچ کی مدد سے مکس کرلیں۔ اور دس منٹ کے لیے اس پیالی کو ڈھانپ کر رکھ دیں۔ دس منٹ کے بعد یہ گاڑھا سا پیسٹ بن جائےگا۔ ہماری بیسٹ اینٹی ایجنگ ٹوٹکہ تیار ہے۔ ایک برش کی مدد سے اپنے چہر ے پر اپلائی کریں۔ اور پندرہ منٹ کےلیے چھوڑ دیں۔ پورے چہرے پر اس کواپلائی کرنا ہے۔ جہاں جھریا ں زیادہ ہیں ۔وہاں پر اس کو اچھی طرح سے لگانا ہے۔ پندرہ منٹ کے بعد آپ اپنا چہرہ سادے پانی سے دھو لیں۔ اور دو گھنٹے تک صابن استعما ل نہ کریں۔ اس کے بعد آپ دیکھیں گے ۔ کہ آپ کا چہرہ کتنا دمک اٹھا ہے۔ پہلےچہرہ کافی ڈل لگ رہا تھا۔ مگر یہ ٹوٹکہ اپلائی کرنے کےبعد  بے حد فئیر اور برائیٹ دکھائی دے رہا ہے۔ آنکھوں کے گرد ، ہونٹوں  کے گرد  کوئی لائنز اینڈ رینکلز دکھائی نہیں دے رہے ۔

دوسرا ٹوٹکہ : ہمارا دوسرا ٹوٹکہ یہ ہے کہ آپ ایک چمچ دہی لیں۔ اور اس کو آپ پیالی  میں ڈال دیں۔یہ سدا جوان رکھنے والی زبردست ٹوٹکہ ہے۔ پھر آپ اس میں دو سے تین قطر وں کے برابر خالص زیتون کا تیل ڈال دیں۔ اور ایک چھوٹا چمچ آپ چاول کا پاؤڈر ڈال دیں۔ چاول لے کر اس کاپاؤڈر بنا لیں۔ پھر ان تمام اجزاء کو اچھی طرح سے مکس کرلیں ۔ یہ ایک کریمی ٹائپ مکسچر بنے گا۔ جس طرح کریم ہوتی ہے۔ ویسے ایک مکسچر تیار ہوگا۔ ایک برش کی مدد سے آپ یہ مکسچر اپنے چہرے پر اپلائی کرلیں۔ اور دس منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔ جب یہ سموتھلی آپ کے چہرے پر اپلائی ہوجائے۔دس منٹ تک اپنے ہاتھوں سے مساج کریں۔ اس طرح فیس کی اسکربنگ بھی ہوجائے گی۔ اس ٹوٹکہ میں موجود زیتون کا تیل آپ کے چہرے پر پڑی جھریوں اور فائن لائنز کو ختم کرے ۔ اور چاول آپ کی سکن پر چمک لائے گا۔ اور سکن  کی سختی  کو بڑھا ئےگا۔ دس منٹ کے بعد آپ اپنا  چہرے نیم گرم پانی سے دھولیں۔ آپ دیکھیں گے کہ کتنا زبردست چہر ہ لگ رہا ہے۔ یہ قدرتی ٹوٹکہ جتنی مرتبہ بھی استعمال کریں۔ اتنی ہی مرتبہ چہرہ تازہ اور فریش لگتا ہے۔ اس ٹوٹکہ کو ہفتے   میں ایک بار ضرور استعمال کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...