لوگ جگہ جگہ عاملین اور مختلف بابوں کے پاس دھکے کھاتے پھرتے ہیں۔ کہ ہمارے گھر پر جادو ہے یا جنات کا اثر ہے۔ ہماری زندگی میں صرف ویرانی اور پریشانی ہے۔اولاد کی نافرمانی‘ چڑچڑاپن‘ ڈھٹائی ضد‘ اور غصہ پھر مارکٹائی نے اور زیادہ جلتی پر تیل کا کام کیا لوگ ہر دس دن بعد عامل تو بدلتے ہیں وظیفے تو تبدیل کرتے ہیں ۔لیکن اپنے آپ کو بدلنے کا کبھی خیال نہیں کرتے ۔ کیا کبھی سوچا میرا رزق کیسا میرے گھر کا ماحول کیسا۔مائیں یہ نہیں دیکھتیں کہ میں سارا دن ٹی وی کے سامنے بیٹھ کرکیا دیکھتی ہوں۔ کونسی موسیقی سنتی ہوں، جو میں دیکھتی اورسنتی ہوں میرا معصوم بچہ یا بچی بھی دیکھ رہی ہوتی ہے، وہ معصوم ہے
لیکن اس کے اندر بھی ا حساسات کا موجیں اور ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر ہے ۔جس کی سمجھ والدین کو اس وقت آتی ہے۔ جب وہ نافرمانی کی شکل میں اظہار کرتا ہے۔ ہماری زندگی کے عادات و اطوار میں کیوں نہ جناتی چیزیں آئیں۔ جس گھرسے حفاظت والے اعمال چلے جائیں گے ۔تو شریر جنات کیلئے ایسے گھر میں داخل ہونا اور ہر قسم کی عیاشی کرنا‘ گھر تباہ کرنا‘ عورتوں کو چھیڑنا‘ معاشی پریشانیوں میں گھر والوں کو مبتلا کرنا‘ بیماریوں میںمبتلا کرنا بالکل آسان ہوجاتا ہے۔آئیے حفاظت والے اعمال کی طرف آئیے اور جادو جنات، بیماریوں، معاشی پریشانیوں سے نجات پائیں۔ جنات کی نظربد اور خواتین کے چہرے پردانے:۔ جو خواتین بے پردگی اختیار کرتی ہیں
اور گھر یا باہر چہرے کو نہیں ڈھانپتی اکثر ان کے چہروں پر دانوں کی بھرمار ہوجاتی ہے۔ یا ان کے چہرے کی جلد خراب ہوجاتی ہے۔ جگہ جگہ سے علاج معالجہ کے باوجود آرام نہیں آتا۔ بالآخر وہ روحانی علاج کروائیں تو انہیں صحت ملتی ہے۔ یہ سب جنات کی نظر بد کا شاخسانہ ہے۔ لہٰذا جنات کی نظربد سے بچنے کیلئے پردہ کا اہتمام ضرور کریں۔ عض لوگ جگہ جگہ عاملین اور مختلف بابوں کے پاس دھکے کھاتے پھرتے ہیں کہ ہمارے گھر پر جادو ہے یا جنات کا اثر ہے۔ ہماری زندگی میں صرف ویرانی اور پریشانی ہے۔اولاد کی نافرمانی‘ چڑچڑاپن‘ ڈھٹائی ضد‘ اور غصہ پھر مارکٹائی نے اور زیادہ جلتی پر تیل کا کام کیا‘ لوگ ہر دس دن بعد عامل تو بدلتے ہیں
اور ہر قسم کی عیاشی کرنا‘ گھر تباہ کرنا‘ عورتوں کو چھیڑنا‘ معاشی پریشانیوں میں گھر والوں کو مبتلا کرنا‘ بیماریوں میںمبتلا کرنا بالکل آسان ہوجاتا ہے۔آئیے حفاظت والے اعمال کی طرف آئیے اور جادو جنات، بیماریوں، معاشی پریشانیوں سے نجات پائیں۔ جنات کی نظربد اور خواتین کے چہرے پردانے: جو خواتین بے پردگی اختیار کرتی ہیں اور گھر یا باہر چہرے کو نہیں ڈھانپتی اکثر ان کے چہروں پر دانوں کی بھرمار ہوجاتی ہے۔ یا ان کے چہرے کی جلد خراب ہوجاتی ہے۔ جگہ جگہ سے علاج معالجہ کے باوجود آرام نہیں آتا۔ بالآخر وہ روحانی علاج کروائیں۔ تو انہیں صحت ملتی ہے۔ یہ سب جنات کی نظر بد کا شاخسانہ ہے۔ لہٰذا جنات کی نظربد سے بچنے کیلئے پردہ کا اہتمام ضرور کریں۔