عامر لیاقت نےمجھ سےشادی کیوں کی؟دانیہ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

Date:

عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے انکشاف کیا ہے کہ عامر لیاقت اُن کے ذریعے پیسے کمانا چاہتے تھے، اس لیے ان سے شادی کی مگر وہ اپنے مقصد میں کا میاب نہیں ہوئے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں دانیہ ملک سے سوال کیا گیاکہ ’’آپ نے عامر لیاقت سے پیسوں کی خاطر شادی کی تھی؟‘‘اس سوال کے جواب میں دانیہ نے کہا کہ ’’میں نے ایسا کبھی

نہیں سوچا تھا اور عامر لیاقت کے پاس کوئی پیسہ نہیں ہے۔‘‘ عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ نے کہا کہ ’’مجھے لگتا ہے کہ اُنہوں نے مجھ سے بھی شادی، اسی لیے کی تھی تاکہ میں اُنہیں پیسے کما کر دے سکوں۔‘‘ مگر وہ اپنے مقصد میں کا میاب نہیں ہوئے۔ دانیہ ملک نے مزید کہا کہ عامر لیاقت مجھے انٹرویوز میں لیکر جاتے تھے اور وہاں سے اُنہیں پیسے ملتے تھے۔ عامر لیاقت کہتے تھے کہ تُمہاری ویڈیوز بناؤں گا اور وہاں سے پیسے کماؤں گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...