پہلے نمبر پر وہ رو کر مانگتے ہیں اور اپنی بات منوا لیتے ہیں دوسرے نمبر پر وہ مٹی سے کھیلتے ہیں اور غرور و تکبر خاک میں ملا دیتے ہیں۔ تیسرے نمبر پر جو مل گیا وہ کھا لیتے ہیں زیادہ ذخیرہ یا جمع کرنے کی ہوس نہیں رکھتے۔ نمبر پر لڑتے ہیں جھگڑتے ہیں اور پھر صلح کرلیتے ہیں یعنی دل میں حسد کینہ اور بغض نہیں رکھتے۔ پانچویں نمبر پر مٹی کا گھر بناتے ہیں اور کھیل کر گرا دیتے ہیں یعنی وہ بتاتے ہیں کہ یہ دنیا باقی رہنے والی نہیں بلکہ ختم ہو جانے والی ہے اللہ تعالی ہم تمام مسلمانوں کو بچوں والی عادتیں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ اور صراط مستقیم پر چلنے کی ہدایت دے آمین یا رب العالمین
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھے بچوں کی پانچ عادتیں بہت پسند ہیں
Date: