قرآن پاک کی صرف ایک لائن کو عمل بتانے جارہے ہیں۔ قرآن پاک کی صرف ایک لائن ہے ۔ انشاءاللہ !ً اس کو پورے یقین کے ساتھ اور بھر وسے کے ساتھ پڑھ کر اللہ کی ذات پر یقین رکھتے ہوئے اس کو پڑ ھ کر آپ نے دم کردینا ہے۔ انشاءاللہ! ہر طرح کی بیماری سے نجات مل جائے گی۔ ڈاکٹروں سے بچ جائیں گے ۔ دوائیوں سے بچ جائیں گے ۔ اور ہر طرح کی پریشانیوں سے بچ جائیں گے۔اسی لیے آج آپ کو یہ عمل بتانے جارہے ہیں اس کو آپ لوگوں نے پڑھ کر مریض پر دم کردینا ہے ۔انشاءاللہ! آپ دیکھیں گے کہ قرآن پاک کی اس آیت کا صرف ایک لائن کی آیت کا ایسا اثرہوگا کہ مریض کی بیماری ختم ہونا شروع ہوجائے گی۔ بہت سے لو گ قرآنی اعمال پڑھتے ہیں۔
لیکن اس کا اثر نہیں ہوتا۔ اس کی کچھ وجوہات ہیں۔ جو آپ کو یہ عمل بتانے کے بعد بتائیں گے کہ آ پ نے کس طرح سے عمل پڑھنا ہے۔ تاکہ اس عمل کافوری اثر ہوجائے ۔ قرآن پاک کی اس آیت کا فوری اثر ہوجائے ۔ اور مریض صحت مند ہوجائے۔ قرآن پاک کی وہ آیت جس کے بار ے میں بہت سے لوگ جانتے ہوں گے ۔ قرآن پاک کی آیت ہے۔ “وننزل من القران ماھو شفاء ورحمتہ للمومنین ولا یزید الظلمین الا خسارا “۔ جس کا ترجمہ ہے : اور ہم قرآن میں وہ سب کچھ نازل کررہے ہیں۔ جو صاحبان ایمان کےلیے شفاء اوررحمت ہے اور ظالمین کے لیے خسارے میں اضافہ کے علاوہ کچھ نہ ہوگا۔ قرآن پاک سراسر رحمت ہے اور شفاء ہے۔
کہ مریض پر سب سے زیاد ہ اثر خود ا سکی اپنی آواز کا ہوتا ہے کسی بھی انسان کے مقابلے میں خود مریض کی آواز بیمار ہڈیوں پر زیادہ اثر ڈالتی ہے۔ اس لیے یہی مشورہ ہوگا کہ جو مریض جس مرض میں مبتلا ہے۔ وہ خود اس آیت کو پڑھ کر اپنے اوپردم کر دے۔ اور جب آپ مریض کے پاس بیٹھ کر اس آیت کو پڑھ رہے ہوں۔ تومریض پڑھنے والے کی تلاوت سن رہا ہو۔ کیونکہ جب وہ آپ کی آواز کو سن رہا ہوگا اور اس کے بعد پھر خود پڑھے گا۔ انشاءاللہ! بہت جلد اس کا اثر ملے گا۔ انشاءاللہ! جتنی بھی بڑی بیماری ہوگی وہ زندگی سے ختم ہوجائے گی۔ جسم سے باہر نکل جائے گی۔ انشاءاللہ! آپ جلد صحتیاب ہوجائیں گے۔