بے وفا عورت کی پہچان جس عورت میں یہ دو نشانیاں ہوں تو سمجھ لینا کہ وہ بے وفا اور دھوکے باز ہے

Date:

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہمارے معاشرے میں شادیاں کم اورتجارت زیادہ ہوتی ہے۔ المیہ یہ ہے کہ رنگت، شکل ، عقل ،ذات پات، پیسہ ، درجہ ،خاندان ، لباس اور طاقت کو اگنو ر کرکے محبت تو کی جاسکتی ہے لیکن شادی نہیں ۔ لاحاصل عشق کو پانے کی آرزو کرنا، آندھیوں میں دیا جلانے جیسا ہے ۔

محبت کرو! شرماؤ نہیں کیونکہ محبت کرنا فن ہے۔ اور تم ایک شاہکار ہو محبت یہ بھی نہیں کہتی کہ جب کوئی پوری طرح سے تمہارا ہوجائے تو تم اسے اپنی جاگیر سمجھ کرذلیل کرکے رکھ دو۔ دنیا کی ساری چیزیں ٹھوکر لگنےسے ٹوٹ جاتی ہیں، مگر صرف انسان وہ چیز ہے جو ٹھوکرلگنے کے بعد بنتا ہے۔ذہنی سکون تباہ کرنے والے بروقت کنارہ کرلینا ہی عقل مندی ہے۔ جس خاص کے لیے آپ خاص نہیں اسے عام کردیجیے۔ جس عورت میں یہ دونشانیاں ہیں تو سمجھ لینا کہ وہ بے وفا دار اور دھو کے باز ہے ۔ پہلی نشانی یہ ہے کہ اسے محبت کی نہیں بلکہ پیسوں کی لالچ ہوگی۔ دوسری نشانی ہےوہ آپ کو وقت بہت کم دے گی اور آپ کے وقت نہ دینے پر کبھی ناراض نہیں ہوگی۔ ۔ اپنی دوستی کور شتے داری میں تبدیل کردیں یقین کریں دونوں رشتوں کو آ گ لگ جائے گی۔یہ خود کو کتنا مکمل کر دینے والا احساس ہے کہ کوئی اس دنیا میں ایسا بھی ہے ، جو اپنی تنہائی میں آپ کو سوچتا ہے ، آپ کی فکر کرتا ہے ، آپ کی یاد اس کے ہونٹوں پر ایک میٹھی سی مسکان بکھیر دیتی ہے۔ دل میں جو لوگ ہیں اک ترتیب میں، سب سے پہلے ، سب سے آخر میں بھلانے کےلیے رکھے ہیں۔ ہم اپنی خوش فہمی کو آگہی کہتے ہیں اوردوسروں کی آگہی کو غلط فہمی تعجب ہےیوم حساب سے پہلے ہم ایک دوسرے کی عاقبت خراب کرنے میں مصروف ہیں، ہم خود کو جنت کا مکین سمجھتے ہیں اور دوسروں کودوزخ کا ایندھن حالانکہ معاملہ اس کے برعکس بھی ہوسکتا ہے۔

Sharing is caring!

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...