آپ بھی ہوشیار رہیں ناراض بیوی نے شوہر کو اتنے کم پیسوں میں بیچ دیا جان کے آپ بے ہوش ہوجائیں گے

Date:

ایک ناراض بیوی نے  اس بار کرسمس پر اَن چاہے تحفے فروخت کرنے کی بجائے اپنے شوہر کو فروخت کرنے کے لیے اشتہار دے دیا۔ہیمبرگ، جرمنی سے تعلق رکھنے والی عورت، جس کا فرضی نام ڈورتھی بتایا گیا ہے، نے ای بے پر ”استعمال شدہ شوہر“ کا اشتہار دیا ہے۔ ڈورتھی نے اپنے شوہر کی قیمت صرف 18 یورو مقرر کی ہے۔ ڈورتھی کا کہنا ہے کہ یہ اُن کا خوش قسمتی کا نمبر ہے۔

اشتہار میں ڈورتھی نے بتایا کہ اُن کی 7 سال پہلے شادی ہوئی تھی لیکن وہ  شریک حیات کے منفی رویے سے کافی تنگ ہیں، انہیں  لگتا  ہے کہ اب وہ ایک دوسرے کے لیے نہیں  ہیں۔ایک اخبار کے مطابق لوگوں نے ڈورتھی کے اشتہار میں کافی دلچسپی دکھائی ہے لیکن انہیں کوئی اچھا گاہک نہیں ملا، لوگ اسے تفریح کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ڈورتھی نےا خبار کو بتایا کہ انہیں اشتہار کا اچھا ردعمل ملا ہے، کچھ لوگوں نے انہیں مسکراہٹ کے ایموجی بھیجے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اس اشتہار سے کوئی ڈراما کرنا نہیں چاہتیں۔ یہ بس تفریح کے لیے تھا۔ڈورتھی نے بتایا کہ ان کے شوہر کو اس اشتہار کے بارے میں علم نہیں تھا لیکن  اخبار نے انہیں سب کچھ بتا دیا۔

Sharing is caring!

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...