نئی نویلی دلہن کا شوہر سے خلع کا مطالبہ

Date:

متحدہ عرب امارات میں ایک نئی نویلی دلہن نے  خلع کے لیے مقدمہ دائر کیا ہے۔ ان خاتون نے موقف اپنایا ہے کہ اُن کا شوہر ہر چیز کی خریداری کی  ادائیگی اُن سے کراتا ہے۔عربی اخبار البیان کے مطابق  خاتون، جن کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ،نے  ابوظہبی کورٹ کے پرسنل سٹیٹس چیمبر میں مقدمہ پیش کیاہے۔ خاتون کا کہنا ہے کہ اُن کا ایرانی شوہر اُن سے 13 سال چھوٹا ہے اور ہر چیز کی خریداری کے لیے انہیں ہی کہتا ہے۔

خاتون کا کہنا ہے کہ وہ اپنے تمام حقوق چھوڑ طلاق چاہتی ہیں۔

خاتون نے بتایا کہ اُن کے ”گھٹیا“ شوہر نے تمام یوٹیلیٹی بلزاُنہیں  اپنے نام پر رجسٹر کرانے کا کہا تاکہ ان کی ادائیگی خاتون کو ہی کرنی پڑے۔خاتون کے شوہر نے بتایا کہ اُن کے تمام کاغذات گم ہو چکے ہیں، جس کی وجہ سے یوٹیلٹی بلز خاتون کے نام پر رجسٹر کرا لیے جائیں۔ خاتون نے بتایا کہ اُن کے شوہر نے شادی پر ایک پیسہ خرچ نہیں کیا۔ انہوں نے گھر کے لیے فرنیچر بھی خریدا تو اُن کے شوہر نے تعریف نہیں کی بلکہ انہیں نظر انداز کرنا شروع کر دیا۔

Sharing is caring!

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...