میری بیٹی کو گالیاں دینے پر بہت شکریہ ۔۔ دانیہ ملک کی والدہ تنقید کرنے والے لوگوں پر برس پڑیں

Date:

عامر لیاقت حسین کی وفات کے بعد اُن کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک اس وقت عدت میں ہیں جن کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اُن کی قریبی رشتہ دار چلا رہی ہیں۔

جیسا کہ حال ہی میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں دانیہ ملک کے خلاف ایک سماجی تنظیم کی دائر کر دہ درخواست پر کہا گیا تھا کہ ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے کیونکہ انہوں نے عامر لیاقت کی ویڈیو لیک تھی جس پر ان کا بیان سامنے آیا تھا کہ میرے شوہر عامر لیاقت نے مجھے معاف کر دیا تھا اور وہ مجھ سے صلح کے خواہشمند تھے تو پھراب کیسی گرفتاری، ایسا کون سا قانون ہے؟

اب دانیہ ملک کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے گذشتہ روز ایک پوسٹ شئیر کی گئی ہے۔

پوسٹ میں لکھا گیا کہ مجھے اور میری بیٹی کو گالیاں دینے پر بہت شکریہ، اور آپ یہ نہیں سوچیں کہ آپ نے مجھے اور میری بیٹی کو گالی دی بلکہ آپ نے اپنی بیٹی، بہن اور ماں کو گالی دی۔

پوسٹ میں اینکر سلمان مرزا اور علی حیدر کے حوالے سے بھی لکھا تھا کہ اللہ سے تھوڑا ڈریں، اور دیکھیں اللہ آپ دونوں کے ساتھ آخرت میں کیا کرتا ہے۔

خیال رہے عامر لیاقت کی وفات رواں ماہ ہوئی جس کے بعد ان کی اہلیہ دانیہ ملک کو تاحال تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...