میڈیکل سائنس کہتی ہے کہ معاف کرنے سے خوشی ملتی ہے اور انتقامی جذبات دل میں رکھنے سےdepression anxiety اور کا مرض پیدا ہو جاتا ہے۔ قربان جائیے اللہ تعالی فرماتا ہے اور اگر تم معاف کردو اور درگزر سے کام لو اور بخش دو تو بے شک اللہ بہت بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔ قرآن مجید کے ہر حکم میں تمہارا فائدہ ہے۔ کیوں کیا اور کیسے مت سوچو۔ بس ایمان و یقین کے ساتھ عمل کرو۔ جن لوگوں کا توکل اللہ تعالی کی ذات پر ہوتا ہے۔ اللہ تعالی مہربان بھی انہی پر ہوتا ہے۔ جو بھی کام کرو نیک نیتی اور ایمانداری کے ساتھ کرو۔ پھر اس کام کو اللہ کے حوالے کردو۔ وہ بڑا مہربان اور نہایت رحم رنے والا ہے۔
میڈیکل سائنس کہتی ہے کہ معاف کرنے سے خوشی ملتی ہے
Date: