کیا میاں بیوی ایک ساتھ غسل کرسکتے ہی

Date:

میاں بیوی کا اکٹھے غسل کرناسوال: کیا میاں بیوی ایک ساتھ (اکٹھے)غسل کرسکتے ہیں۔اسلام میں اس کی کوئی ممانعت تو نہیں؟ برائے مہربانی قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔جواب: میاں بیوی کے لئے جائز ہے کہ وہ ایک ہی جگہ اکٹھے غسل کر سکتے ہیں۔ اگرچہ وہ ایک دوسرے کو دیکھ رہے ہوں۔اس مسئلہ میں مندرجہ ذیل احادیث بطور دلیل پیش کی جاسکتی ہیں۔اول: حضرت اماں عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں۔“میں اور رسول اللہ ﷺ

اکٹھے ایک ہی برتن سے غسل کیا کرتے تھے۔برتن کے اندر ہمارے ہاتھ ایک دوسرے سے ٹکرا رہے ہوتے۔آپﷺ جلدی فرماتے تو میں عرض کرتی۔ میرے لئے بھی چھوڑ دیجئے۔میرے لئے بھی چھوڑ دیجئے۔اور وہ فرماتی ہیں:”ہم دونوں جنبی ہوتے تھے۔” یہ لفظ مسلم کے ہیں۔امام بخاریؒ نے اس حدیث پر یہ عنوان قائم کیاہے”آدمی کا اپنی بیوی کے ساتھ غسل کرنا۔”)دوم: معاویہ بن حیدۃ رضی اللہ عنہُ سے روایت ہے

کہ“میں نے کہا! اے اللہ کے رسول ﷺ! ہم اپنے ستر کن سے چھپائیں اور کن سے کھولیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا:”اپنی بیوی اور اپنی لونڈی کے علاوہ اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرو۔ معاویہ بن حیدۃ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نےعرض کیا: اگر بعض لوگ بعض لوگوں کے ساتھ ہوں۔(مرد’مردوں کے ساتھ ہوں) تو آپ ﷺ نے فرمایا: “اگر تو اسکی طاقت رکھتا ہے کہ تیری

(شرمگاہ) کو کوئی نہ دیکھے تو کوئی نہ دیکھے۔ وہ کہتے ہیں میں نے عرج کیا: کبھی انسان اکیلا ہوتا ہے تو؟۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:” اللہ تعالی ٰ زیادہ حق رکھتے ہیں کہ لوگ اس سے شرم کریں۔”(سنت مطھرہ اور آداب مباشرت

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...