جن کا معدہ بہت خراب ہو وہ اس چورن کا آدھا چمچ کھانے کے بعد کھا لیں

Date:

ہاضمہ کے عمل کو اتنا بڑھائیں کے جو کچھ کھائیں سب ہضم ہوجائے۔ہاضمے کے عمل کا کمزور ہونا صرف ہمارے پیٹ تک ہی محدود نہیں رہتا پیٹ میں بننے والی گیس بھاری پن اور ایسیڈٹی کے ساتھ ساتھ ہمارے لیور کا صحیح سے کام نہ کرنا اور چہرے پر آنے والے داغ دھبوں کے ساتھ ساتھ ہمارے بالوں کا وقت سے پہلے خراب یا سفید ہوجانا اور ہماری باڈی کو پوری طرح سے نیوٹریشن نہ ملنا کمزور نظام ہاضمہ کی نشانیاں ہیں یہی وجہ ہے کہ اگر لمبے عرصے تک ہمارا نظام ہاضمہ کمزور رہے گا تو ہمارا جسم اتنا کمزور ہوجائے گا کہ ہم دبلے پتلے دکھنے لگیں گے اسی لئے ڈائیجسٹو سسٹم کا مضبوط ہونا نہ صرف ہماری پیٹ کی بیماریوں کو دور کرتا ہے

ساتھ ہی ساتھ ہماری باڈی کو ضرور ی اجزاء بھی پہنچاتا ہے اگر آپ بھی کمزور نظام ہاضمہ سے پریشان ہیں تو یہ نسخہ پوری طرح سے آپ کے اس مسئلے کو حل کرے گا ۔ جس طرح سے ہم اپنے چہرے اور بالوں کاخیال رکھتے ہیں بالکل اسی طرح سے ہمیں اپنے نظام ہاضمہ کا بھی خیال رکھنا چاہئے کیونکہ بہتر نظام ہاضمہ ہی ہمارے جسم کو مضبوط اور تندرست بنائے رکھتا ہے اس کے لئے آپ کو لینی ہیں چھوٹی الائچی یہ پیٹ سے جڑی ہر طرح کے مسئلے جیسے کہ گیس اور بھاری پن کو دور کرتی ہے نظام ہاضمہ کو تیزکرتی ہے جس سے کھایا جانے والا کھانا جلدی ہضم ہوجاتا ہے اور ہمارے جسم کو ضرور نیوٹرینٹس ملتے ہیں الائچی ہر گھر میں آسانی سے مل جاتی ہے

آپ چھوٹی الائچی لے لیجئے اور اس کے بیچ نکال لیجئے اور چھوٹی الائچی کے یہ بیج ہمیں چاہئیں ایک چمچ دوسری چیز جو ہمیں چاہئے وہ ہے نصری یہ چینی ہی کی طرح میٹھی ہوتی ہے لیکن آپ نے چینی نہیں بلکہ مصری ہی استعمال کرنی ہے۔ مصری بھی اس میں تقریبا ایک چمچ شامل کیجئے پھر ہمیں کالی مرچ چاہئے پیٹ میں ہائیڈرو کلارک ایسڈ کی مقدار بڑھانے کے لئے کالی مرچ بہت فائدہ مند ہے اور یہی وہ ایسڈ ہے جس سے ہمارا نظام ہاضمہ تیز ہوتا ہے کالی مرچ بھی ہم ایک چمچ ہی شامل کردیں گے آخری چیز جو چاہئے وہ ہے زیرہ اس میں اگر تھوڑی بہت نمی ہوتو آپ اس کو ہلکا سا بھون لیجئے زیرہ بھی ایک چمچ شامل کیجئے ہمیں کل چاہئیں
چار چیزیں الائچی مصری کالی مرچ اور زیرہ چاروں کی ہی برابر مقدار لیجئے یعنی کہ ایک ایک چمچ اب ان تمام چیزوں کو گرینڈ کر کے باریک پیس لیجئے گرینڈ کرنے کے بعدیہ مکسچر یا چورن کو کسی شیشے کی ڈبی میں سٹور کرلیجئے۔ دن میں جب بھی کھانا کھائیں کھانے کو ہمیشہ آہستہ آہستہ اور چبا چباکر کھائیں اوررات کے کھانے میں کبھی بھی فاسٹ فوڈز یا تلی ہوئی چیزیں نہ کھائیں ہمیشہ سادہ اور صحت مند خوراک لیں اس سے آپ کا نظام ہاضمہ تو تیز ہوگا ہی ساتھ ہی ساتھ کھانا بھی صحیح سے جلدی ہضم ہوگا ۔ اس کے لئے آپ ایک باؤل دہی لیجئے دہی تازہ ہونا چاہئے اب ہم نے جو چورن یا مکسچر تیار کیا تھا وہ اس دہی میں آپ ڈال دیجئے
آدھا چمچ اسے اچھی طرح سے مکس کر لیجئے آپ اسے کھائیں گے دن میں کھانے کے بعد یعنی صبح کا ناشتہ کرنے کے بعد دس سے گیارہ بجے کے درمیان آپ اسے کھالیجئے اس نسخے کو دہی کے ساتھ لیجئے اس سے ہاضمے کا عمل تو بہتر ہوگا ہی ساتھ ہی آپ کا پیٹ بھی ہمیشہ صاف رہے گا اس کے علاوہ رات کے کھانے کے بعد ہمیشہ ایک چمچ سونف کا استعمال کیجئے اس سے اچھے سے چبا چبا کر کھائیں دو ہفتے اسے لینے کے بعد آپ دیکھیں گے کہ آپ کا نظام ہاضمہ تیز ہوگا کھانا صحیح سے ہضم ہوگا اگر جسم میں کمزور ی اور تھکاوٹ محسوس ہوتی تھی تووہ بھی ختم ہوجائے گی۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...