حضرت علی ؓ نے فر ما یا کہ کبھی تم دوسروں کے لیے دل سے دُعا مانگ کر دیکھو تمہیں اپنے لیے مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔آج جو نسخہ میں آپ کو بتاؤں گا یہ بلوچستان سے میرے ایک حکیم بھائی نے بتا یا تھا بلو چستان میں تقریباً ہر گھر میں اس کو استعمال کیا جا تا ہے۔ اور اس کا رزلٹ اللہ کے فضل و کرم سے سو فیصد یقینی ہے۔ آپ نے اس نسخے کو صرف پندرہ دن استعمال کر نا ہے پندرہ دن بعد جگر معدے اور مثانے کی گرمی یر قان بھوک نہ لگنا ہاتھ پاؤں کی جلن چھوٹے پیشاب کے ساتھ منی کے قطروں کا آنا یہ سب کچھ انشاء اللہ جڑ سے ختم ہو جا ئے گا نسخہ بتانے سے پہلے آپ سب سے درخواست ہے کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا۔
تا کہ ان سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے نسخہ بنانے کے لیے سب سے پہلے آپ کو چاہیے مٹی کی ہانڈی۔ نئی خرید لیں تو زیادہ بہتر ہے ۔ تازہ گلاب کی پتیاں دو مٹھی بھر دار چینی ثابت بیس گرام املی تیس گرام آلو بخارہ تیس گرام اور چھوٹی الا ئچی دس گرام پنیر بوٹی تیس گرام۔ پنیر بوٹی آپ کو آسانی سے کسی بھی پنساری کی شاپ سے مل جا ئے گی تمام اجزاء کو بتائے گئی مقدار کے مطابق ہانڈی میں ڈال دیں اب رات کو اس میں دو گلاس پانی ڈالیں اور صبح نہار منہ چھان کر پی لیں باقی اجزاء کو اسی طرح ہانڈی میں رہنے دیں۔ صبح دو گلاس پانی اور ڈالیں اور شام کو
کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے پی لیں اسی طرح پندرہ دن تک اس پانی کا استعمال کر یں اس کا ذائقہ آہستہ آہستہ اور اچھا ہو تا جائے گا پندرہ دن بعد آپ کے تما م مسائل ٹھیک ہو جا ئیں گے یہ نسخہ سو فیصد تسلی شدہ ہے آپ کے پیسے ضائع نہیں جا ئیں گے نسخے کو ایک بار ضرور استعمال کر یں انشاء اللہ تعالیٰ آپ مجھے دعائیں دیں گے۔ جب خوراک مناسب طریقے سے ہضم نہ ہو تو کھانے کی خواہش ختم ہونے لگتی ہے اور ہوسکتا ہے کہ وزن میں انتہائی تیزی سے بہت زیادہ کمی ہوجائے۔ جگر میں بائل کی پروڈکشن کی کمی بھی اس کی وجہ ہوتی ہے جو کہ چربی کو ہضم کرنے میں مدد دینے والا سیال ہوتا ہے۔ اگر طویل عرصے تک کھانے کی اشتہا نہ ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کیا جانا چاہیے۔جب شکم میں موجود کسی عضو کو مسائل کا سامنا ہو تو پورے معدے میں درد کا سامنا تو ہوتا ہی ہے، جگر کا درد بہت تیز ہوتا ہے اور ایسا لگتا ہے جیسے خنجر سے مارا جارہا ہو۔ ایسا درد لبلبے میں خرابی کے باعث بھی ہوتا ہے، لہذا ایسا درد ہونے پر ڈاکٹر سے رجوع ضرور کرنا چاہیے