جمشید دستی کی شادی۔۔دلہن کون ہے اور اس کی عمر کتنی ہے؟ اصل حقیقت تو اب سامنے آئی۔۔۔حیران کن انکشاف

Date:

عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کی اپنی دُلہن کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔کچھ روز قبل دلہن کو رخصت کر کے گھر لانے والے جمشید دستی کی اپنی اہلیہ کے ساتھ پہلی تصویر سامنے آئی ہے۔جمشید دستی نے پشاور میں مہمند قبیلے سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ نازیہ کو اپنا ہم سفر بنایا ہے۔

سوشل میڈیا پر زیر گردش تصویر میں جمشید دستی کو سادہ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے جب کہ ان کی دلہن سرخ رنگ کے عروسی لباس میں دکھائی دے رہی ہیں۔ جمشید دستی اور ان کی اہلیہ کی تصویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پسند کیا جارہا ہےجمشید دستی کا نکاح گزشتہ برس جولائی میں ہوا تھا جب کہ رواں ماہ اپنی دلہنیا کو رخصت کرکے اپنے گھر لائے۔سابق رکن قومی اسمبلی نے اعلان کیا ہےکہ وہ اکتوبر میں ولیمہ کریں گے جس میں دال کھلائیں گے۔ دوسری جانب سیاسی پرندوں کی ادھر اُدھر اُڑان بھرنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے الیکشن 2018 سے قبل جو سیاسی شخصیات پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوئی تھیں اُنہوں نے اب دوبارہ اپنے پہلے ٹھکانوں کا رُخ کر لیا ہے جس کی وجہ سے تحریک انصاف میں تشویش کی لہر دوڑ ئی ہے۔ سابق صوبائی وزیر سردار غلام عباس نے دوبارہ ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔سابق صوبائی وزیر اور ضلعی ناظم سردار غلام عباس نے مسلم لیگ ن میں دوبارہ شمولیت کا اعلان کر دیا. سردار غلام عباس کی ن لیگ میں شمولیت کے موقع پر کوٹ چوہدریاں میں تقریب کا انعقاد ہوا جس میں مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت سے رانا ثنا اللہ،خواجہ آصف سمیت دیگر رہنماء شریک ہوئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...