جب حضرت آدم علیہ السلام کا انتقال کا وقت آیا تو اپنے بیٹے حضرت شیث علیہ السلام کو بلایا اور کہنے لگے اے بیٹے میں جا رہا ہوں پر میری ایک بات یاد رکھنا۔ حضرت شیث علیہ السلام عرض کرنے لگے جی ابا جان وہ کونسی بات ؟؟؟ تو حضرت آدم علیہ السلام نے فرمایا ک ہر وقت ہر روز اللہ کے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف پڑھتے رہنا۔ یہ بات سن کر حضرت شیث علیہ السلام نے فرمایا۔ یہ کون ہیں ابا جان ؟؟؟ حضرت آدم علیہ السلام نے جواب دیا جب اللہ کریم نے میرے اندر روح پھونکی تھی۔ تو میں نے جنت کے درختوں کے پتوں پر لکھا دیکھا تھا۔ لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
جب حضرت آدم علیہ السلام کا وصال کا وقت آیا
Date: