گردے کی پتھری کےلیے یا گردےمیں کسی بھی قسم کا درد ہوتا ہو اس کے لیے بہترین عمل لے کر آیا ہوں۔ کسی شخص کے گردے میں پتھری یا کسی سوزش کی وجہ سے گردے میں درد ہوتی ہو۔ آپ گھبرانا چھوڑدیں۔ انشاءاللہ قرآن پاک کی اس آیت سے ٹھیک ہوجائےگی۔ اور اگر آپ کے گردے میں پتھری ہے یا پتھریاں ہیں انشاءاللہ ! اللہ کے حکم سے وہ پتھر یاں نکل جائیں گی۔ یہ بہت ہی آسان عمل ہے۔ آپ کو بتانے رہاہوں آپ اس پرضرور عمل کریں۔ چاہے کوئی بھی درد ہو انشاءاللہ آپ کے گردے کا درد فوراً ٹھیک ہوجائے گی۔
اور پتھر ی بھی نکل جائےگی۔ یہ عمل کچھ اس طرح سے ہے۔ اس میں سورت البقرہ کی آیت 74 ہے۔ یہ آپ نے اکتالیس بار پانی پر دم کرکے پینا ہے یا جس کو درد ہے اس کو پلانا ہے۔ انشاءاللہ درد بھی ٹھیک ہوجائےگا۔ اور اگر پتھری کا معاملہ ہے تو جب تک پتھری نہیں نکلتی تو آپ نے یہ پانی پیتے رہنا ہے یا پلاتے رہنا ہے جس کو اس گردے کا درد ہے۔ انشاءاللہ عزیز اس کے گر دے ہر قسم کی جو بیما ری ہے مطلب سوزش ہے یا پتھری کی وجہ سے مسئلہ بنتا ہے۔ انشاءاللہ عزیز بالکل ٹھیک ہوجائےگا۔ اور پتھری نکل جائے گی۔ آپ نے سورت البقرہ کی آیت چوہتر کو اکتالیس مرتبہ پڑھنا ہے اور اس کو پانی پر دم کردینا ہے۔
جس کسی مریض کو گردے میں درد ہے یا پتھری ہے اس کو پلانا ہے انشاءاللہ عزیز اس کی پتھری بھی نکل جائےگی۔ اور درد بھی بالکل ٹھیک ہوجائے گا۔ جب تک مسئلہ حل نہیں ہوتا پتھری نہیں نکلتی ہے۔ وہ پانی پلاتے رہنا ہے۔ اگر پانی بالفرض ختم ہوجائے ۔ تو آپ دوبارہ سے اس آیت کو اکتالیس مرتبہ پڑھ کر اس پانی پر دم کردیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ پانی ختم نہ ہوتو جب تھوڑا سا پانی رہ جائے ۔ تو اس میں ایک گلاس پانی ڈال لیں۔ تاکہ پانی زیادہ ہوجائے۔ اور آپ اس کو زیادہ سے زیادہ سے استعمال کرسکیں۔ جب تک پتھر ی نہیں نکلتی تو اس وقت تک آپ نے اس کو استعمال کرتے رہنا ہے۔
انشاءاللہ عزیز اس سے آپ کو ضرورفائدہ حاصل ہوگا۔ گردے اور پتے کی پتھری دور کرنے کےلیے یہ سورت البقرہ کی (چوہتر )آیت مبارکہ ایک سوا یک مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے اس وقت تک پئیں جب تک شفاء نہ ہو۔ او ل وآخر درود پاک اکیس بار پڑھیں لاتعداد مریض اس عمل سے شفاءیا ب ہوئے ہیں۔ “وان من الحجارۃ یتفجر منہ الا نھر وان منھا لما یشفق فیخرج منہ المآء وان منھا لما یھبط من خشیۃ اللہ وما اللہ بغافل عما تعملون”ترجمہ: “اور بے شک بعض پتھروں سے نہریں پھوٹ نکلتی ہیں ، اور بے شک ان میں سے بعض پھٹ جاتے ہیں تو نکلتا ہے ان سے پانی اور ان میں سے بعض اللہ کے ڈر سے گر پڑتے ہیں ، اور اللہ اس سے بے خبر نہیں جو تم کرتے ہو”۔