اس تحریر میں چہرے کے غیر ضرور ی بالوں کی صفائی کے لئے چہرے کے غیر ضروری بالوں سے نجات کے لئے ایک ایسا عمل پیش کیاجارہا ہے جو کہ اللہ رب العزت کے مبارک اسمائے مبارک یاسَلَامُ اور یا مَجِیدُ کے ساتھ خاص ہے اس عمل کو کر کے اپنے ہاتھوں پر دم کر کے اپنے چہرے پر ہاتھ پھیر لینے ہیں انشاء اللہ کچھ ہی دن میں دو سے تین دن میں اس کا واضح نتیجہ نظر آجائے گااور آپ دیکھیں گے کہ آپ کے چہرے پر موجود جو غیر ضروری بال تھے۔ جو کہ آپ لوشنز کریمیں اور ایسے اور فشلز وغیرہ کر وا کے ان کو ختم کرنا چاہتے تھے۔وہ اس آسان سے عمل کی برکت سے اللہ پاک اس سے نجات عطا فرمائیں گے
اور واپس انشاء اللہ وہ بہت کم اور آہستہ آہستہ کرتے کرتے واپس آنا بالکل ہی ختم ہوجائیں گے یہ عمل نہایت ہی آسان اور نہایت ہی مختصر ہے۔ ایسے لوگ جو کہ چہرے کے غیر ضروری بالوں کی وجہ سے پریشان ہیں۔ اور چہرے کے بالوں پر اگر کوئی چیز استعمال کر لی جائے تو وہ دوبارہ سے جب بال اگتے ہیں تووہ پہلے کی نسبت زیادہ موٹے اور زیادہ مضبوط ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے پہلے سے بھی زیادہ بدنماہوجاتے ہیں ۔ یہ ایسا عمل ہے کہ جس کو دن میں آپ نے کر لینا ہے اس عمل کو کرنے کے بعد ہاتھ چہرے پر پھیر لینے ہیں تو انشاء اللہ اس عمل سے ایک تو آپ کے بالوں سے آپ کو نجات عطافرمائیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ
اس کے بعد آپ نے اللہ رب العزت کے یہ مبارک اسمائے مبارک یا سلام یا مجید ان دونوں اسمائے مبارک کو ملاکر تین سو تیرہ مرتبہ پڑھنا ہے آخر مرتبہ پھر اسی مقدار میں جس مقدار میں شروع میں درود پاک پڑھا درود پاک پڑھ کر چہرے پر ہاتھ پھیر لینے ہیں انشاء اللہ بہت جلد اس کا فائدہ نظر آئے گا اور اس کے ساتھ ساتھ اسی عمل کو کریم پر دم کر کے اس کو استعمال کرنا ہے اور اس کو اس وقت تک کرتے رہنا ہے کہ جب تک آپ کو پوری طرح سے یقین نہ ہوجائے کہ آپ کا یہ عمل جس مقصد کے آپ کررہے تھے اس میں آپ کو پورا پورا فائدہ حاصل ہوچکا ہے ۔