آج کو آپ کو صرف ایک دن میں ہر دلی حاجت ،ہردلی تمنااور ہر دلی مراد پوری کرنے کا بہت خاص اور طاقت ور وظیفہ لے کر حاضر ہوا ہوں۔ انشاءاللہ اس وظیفے کی برکت سے آپ کی زندگی کی جتنی بھی حاجتیں ہیں اللہ کے حکم سے پوری ہوجائیں گی۔ ہرناممکن سے ممکن حاجت مثال کے طور پر کہ اگر آپ کسی سےپسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو اس سے شادی کا کوئی سورس پیدا نہیں ہورہا ہے۔ یقین کریں کہ اللہ کے حکم سے ایسا کرشمہ ہوجائے گا وہ خود آ کر آپ کو رشتہ دیں گے۔ یا آپ کا رشتہ مانگیں گے۔ یہ عمل یادرکھیں ارتغل غازی کے پیر ومرشد ابن العربی کا بتایا ہوا وظیفہ ہے یہ بہت ہی خاص عمل ہے۔ آپ اس عمل کو کریں گے
تو انشاءاللہ آپ اس سے بہت متاثر ہوں گے اور بہت زیادہ فائد ہ حاصل کریں گے ۔ یاد رکھیں کہ اللہ پاک اپنے بندے پر اس کی برداشت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔ مثال کے طور پر ہم یہ اکثر کہتے سنتے ہیں لوگوں سے ، کہ میں باربار دعا مانگ رہا ہوں ۔ لیکن میری دعا قبول نہیں ہورہی۔ یاد رکھیں کہ اللہ پاک کو ہماری دعاؤں مانگنے کا طریقہ بھی پسند آجاتا ہے۔ اللہ پاک ہماری باربار اس حالت کو دیکھنا چاہتا ہے۔ اس لیے ہم باربار دعا کرتے ہیں۔ باربار دروازے کھٹکھٹانے سے ایک دن جواب مل جاتا ہے۔ اسی طرح باربار دعا کرنے سے اس کا رزلٹ مل جاتا ہے اور دعا قبول بھی ہوجاتی ہے ۔ اسی لیے اللہ پاک فرماتاہے:کہ اپنے بندے پر اس کی برداشت سے زیادہ وزن نہیں ڈالتا۔
بسم اللہ کے ساتھ ملا کر سو مرتبہ سورت اخلا ص پڑھنی ہے۔ اور پھر آخر میں تین مرتبہ درود ابراہیم پڑھنا ہے۔ پھر اللہ پاک سے گڑگڑا کر دعاکرنی ہے یقین کریں اللہ کے حکم سے وظیفہ ختم ہوتے ہی آپ کو اپنی حاجت پوری ہونے کے آثار دکھنا نظر آجائیں گے۔ اس عمل کو ایک دن کریں ۔ دو دن کریں۔ باربار کریں۔ اپنی زندگی کا اس کو معمول بنالیں۔ یقین کریں کہ کامیابی انشاءاللہ آپ کے قدم چومے گی۔ یہ ارتغل غازی ؒ کے پیر و مرشد ابن العربی ؒ کے بتایاہو ا وظیفہ ہے۔ آپ اس کو ضرور آزمائیں۔ اللہ کے حکم سے آپ دنیا میں بادشاہ بن کر رہیں گے ۔ آپ کی ہرحاجت پوری ہوگی۔ ہر مقصد میں آپ کو کامیابی ملے گی۔ اللہ کی کڑوڑوں رحمتیں برسیں گی۔