ہرجائز کام کی حاجت کا وظیفہ

Date:

والقلب متوجہ الی اللہ کیا میرا دل اللہ کی طرف متوجہ ہے ۔اچھی نیت کا معنی یہ ہے کہ دل اللہ کی طرف متوجہ ہو لوگوں کی طرف نہیں کہ لوگ کیا کہیں گے کیا سوچیں گے لوگوں کی نظر میں کیسی لگ رہی ہوں

لوگ مجھے پسند کر رہے ہیں یا نہیں کر رہے یہ سب باتی ختم کرنا ہوں گی اور دل کو اللہ کی طرف متوجہ کرناہو گا۔کیا آپ محسوس کر رہے ہیں کہ میرا رب مجھے دیکھ رہا ہے اور مجھے امید ہے کہ فرشتوں کی مجلس میں میرا ذکر کر رہے ہیں کہ میرا یہ بندہ میرا ذکر کررہا ہے بس یہ خیال آپ کو خوش کردیتا ہے اس کے بعد ساری گرمی تھکاوٹ ہر چیز بھول جائے گی ہر صورت بخشش کروانی ہے۔

انشاءاللہ۔اچھے اچھے کام بھی کرنے ہیں دعا بھی کرنی ہیں تڑپنا بھی ہے اور رونا بھی اس چیز کے لئے کہ اللہ تعالیٰ مجھے بخش دے کیونکہ اگراللہ تعالیٰ بخش دے تو ہی ہماری نجات اور کامیابی ہے ۔ يَا رَبِّ لَكَ الْحَمْدُ كَمَا يَنْبَغِيْ لِجَلَالِ وَجْهِكَ وَعَظِيْمِ سُلْطَانِكَترجمہ: اے مىرے پروردگار حقىقى تعرىف آپ ہى کے لىے ہے

جىسى تعرىف آپ کى ذات کى بزرگى اور آپ کى عظىم سلطنت کے لائق ہو۔ اس دعا کو 100 بار پڑھئے ۔ سبحان الله، والحمد لله، ولا إله إلا الله، والله أكبر ۔ اس کو بھی 100 بار پڑھیئے۔ جن تسبیحات کی تعداد نہیں بتائی تو ان کو تو جتنی مرتبہ مرضی پڑھ لیجئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...