بیوی سے ہ م ب س ت ر ی کرنے سے پہلے یہ کام ضرور کرلینا

Date:

اس میں خوبصورتی حاصل کرنا اور آپس میں فخر کرنا ہی زندگی ہے کہ میرے پاس یہ ہے اور میرے پاس وہ ہے میں نے یہ کام کر لیا اور میں نے وہ کام کرلیا شاید کہ فخر کا نام ہی زندگی ہے حالانکہ زندگی اس کا نام نہیں ہے لوگ سمجھتے ہیں کہ میری اولاد زیادہ ہو گئی ہے۔

میرے پاس مال زیادہ ہوگیا ہے زندگی کا مفہوم وہ یہی سمجھتے ہیں یہ ان لوگوں کے پاس زندگی کا مفہوم ہے۔ جو زندگی کی حقیقت کا ادراک نہیں کرتے جو زندگی کے مقاصد سے واقف نہیں ہوتے وہ تو عام لوگوں کی طرح ان کی خواہشات ہوتی ہیں میرے اتنے بیٹے ہوگئے ہیں اورمیرے پاس اتنا مال اکٹھا ہو گیا ہے شیطان کا سب سے بڑا حملہ جو ہوتا ہے اللہ تعالیٰ نے خود فرمایا ہے شیطان سے کہا تھا واستفزز من استطعت منھم بصوتک واجلب علیھم بخیلک ورجلک وشارکھم فی الاموال والاولاد آپ کی جتنی ہمت ہے آپ لگا لو گھوڑے دوڑا لو مخلوق کے مالوں میں بھی اولادوں میں بھی شرکت کر سکتے ہو تو کر لو کیسے شرکت کرتا ہے۔ شیطان ،شیطان انسان کے مال میں بھی شریک ہوتا ہے جب حرام کا مال ہے تو شیطان شریک ہے ،اسی لئے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا صدقہ تو ہر انسان کرتا ہے جس کو اللہ نے توفیق دی ہے لیکن آپ نے فرمایا جب تم کسی چیز کا سودا کر رہے ہو ڈیل کررہے ہو اس وقت شیطان اس کے پاس بیٹھا ہوتا ہے فشوبوا بالصدقہ ایک صدقہ وہ ہے جو ڈیل کرتے وقت صدقہ کرو کہ اس شیطان کے تسلط اور شرارت سے تم بچ سکو بہت زیادہ صدقہ کرنے والے بھی اللہ کے نیک بندے موجود ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...