اچھی صحت ہزار نعمت ہے اگرآپ صحتمند ہیں۔ تواٹھتے بیٹھتے ہر حال میں اللہ پا ک کا شکر ادا کرتے رہیں۔ امیر وغریبی ، اچھا براوقت سب پرآتا ہے۔ اور چلا بھی جاتا ہے۔ لیکن صحت ایک بار چلی جائے تو واپس آنےمیں بڑا وقت لیتی ہے۔ آج اگر ہسپتالوں کے بارے میں پڑھیں۔ کینسر اور دیگر موذی امراض میں مبتلا افراد سے پوچھیں تو وہ آپ کو بتائیں گے
کہ صحت جو ہے اللہ تعالیٰ کی کتنی بڑی عظیم نعمت ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کسی نے پوچھا : اگرآپ اللہ تعالیٰ سے دو چیزیں مانگیں تو وہ دو چیزیں کونسی ہوں گی ؟ توآپ نے جواب دیا: کہ میں اللہ تعالیٰ سے اچھی صحت اور کامل ایمان کی دعا کروں گا۔ آپ جب بھی اللہ سے کچھ مانگیں تو اپنی اچھی صحت اور کامل ایمان کو سرفہر ست رکھا کریں۔ جو لو گ جسمانی اور جنسی کمزوری کا سامنا کررہے ہیں۔ تو اس کے لیے ایک ایسی غذا بتائیں گے ۔ جو آپ ﷺ کی پسندیدہ غذاؤںمیں سے ایک ہے۔ اگرآپ دبلے پتلے کمزور ہیں ۔ جسم پر گ وشت نہیں بن رہا ہے۔ یا ازدواجی فرائض کی ادائیگی پیش آرہی ہے۔ کسی بھی قسم کی جنسی کمزور ی آپ محسو س کرتے ہیں۔ توآج سے ہی اپنے گھر پر تلبینہ بنا کر کھانا شروع کردیں۔ تلبینہ آپ سبھی جانتے ہوں گے ۔جو ،کھجور، دودھ اور شہد یہ چاروں چیزوں سے ملا کر بنتا ہے۔ جو، کھجور اورشہد سے بننا والا تلبینہ اس قدر طاقتور ہوتا ہے
یہ ایک مرد میں دس گھوڑوں جیسی طاقت فراہم کرتی ہے۔ تلبینہ کھانے میں بھی بہت لذیذ ہوتا ہے۔ حضوراکرمﷺ تلبینہ بڑے شوق سے کھاتے تھے۔ تلبینہ جو ہوتا ہے یہ ہزار بیماریوں کا علاج ہے اور اس کے ان گنت فوائد ہیں۔ جو آپ کو چند ایک بتاتے ہیں۔ وہ لو گ جن کو معدے کا مسئلہ ہو۔ جنسی یا جسمانی کمزوری ہو۔ قبض کی شکایت ہو۔ اس کے علاوہ منہ خشک ہوتا ہو۔ جوڑوں کا درد ہو، دل کی بیماریاں ، کمر کی درد، خ ون کی کمی، کمزور اعصا ب او ر دماغی کمزوری کےلیے تلبینہ بے حد فائدہ مند ہوتا ہے۔ چھوٹے بچوں کو تلبینہ لازمی کھلایا کریں۔ اس سے ان کی نشوونما میں بہت بہتری آئے گی۔دودھ پلانے والی مائیں یا ایسی خواتین جو بہت زیادہ کمزوری محسوس کرتی ہوں۔ تو ان کے لیے یہ غذا بہت ہی مفید ہے۔ تلبینہ بنانا بھی بہت ہی آسان ہے ۔ جو، کھجور، دودھ اور شہد یہ چار چیزوں سے آپ اپنے گھر میں اسے بنا سکتے ہیں۔ یا کسی بھی یوٹیوب چینل پر یا گوگل پر سرچ کریں۔
تلبینہ کی ریسپی آپ کوبآسانی مل جائےگی۔ اس سے تمام مرد اور عورتیں ، بچے ، بوڑھے سبھی اپنی طاقت بڑھانے اور بیماریوں سے نجات حاصل کرنے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں ۔جیسا کہ آپ کو پہلا بتایا ہے کہ اچھی صحت ہزار نعمت ہے۔ اگر آپ اپنی دوائیوں پر ہزاروں پر لاکھو ں لوٹا رہے ہیں۔ تو اپنی صحت پر بھی تھوڑا خرچہ کیا کریں۔ تلبینہ بہت ہی کارآمد چیز ہے۔ اور صحت کےلیے یہ غذا اور دوا بھی ہے۔آپ اس کو غذا کے طور پر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ اس کو دوا کے طور پر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ ہر قسم کی بیماری کے لیے بھی استعمال کیا کریں۔