”دودھ خالص ہے یا ملاوٹ شدہ اب منٹوں میں پتہ لگایا جاسکتا ہے صرف اس آسان طریقے سے“

Date:

دودھ ہماری صحت کے لیئے انتہائی ضروری شے ہے۔ ہر گھر میں صبح کا آغاز دودھ سے ہی ہوتا ہے کیونکہ دودھ پیئیں نہ پیئیں لیکن چودھ کی بنی چائے بھی تو پینی ہوتی ہے اور چائے کے شوقین تو لاکھوں لوگ ہیں۔ لیکن اگر دودھ ہی ملاوٹ والا ہو تو کیا مزہ ایسی چائے کا۔ چونکہ آج کل ہر ایک چیز میں ملاوٹ ہوتی ہے اور دودھ ملاوٹ شدہ ہے یا نہیں خواتین کا یہ جاننا بہت ضروری ہے تو چلیں بتاتے ہیں آپ کو بھی کہ کیسے جانیں : ٹپ: • ایک چھوٹے چائے کے چمچ میں دودھ لیں اور اس کو کسی ماربل کی ٹیبل، سلیب یا کسی ایسی سطح پر گرائیں۔• اگر دودھ جلدی بہہ جائے تو سمجھ لیں کہ دودھ میں ملاوٹ ہے لیکن اگر ٹہر کے بہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ دودھ میں کوئی ملاوٹ نہیں ہے۔• دودھ گرم کرنے پر اگر بالائی موٹی جمے تو بھی دودھ خالص ہوتا ہے سے اس کے خالص پن کا بڑی آسانی اور پتلی ہو تو پانی ملا دودھ ہوتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...