بیوی کو دریا میں نہاتے ہوئے شوہر کا بوسہ لینا مہنگا پڑ گیا

Date:

انسان کی جب نئی نئی شادی ہوتی ہے تو عشق کا بھوت سر پر سوار ہوتا ہے میاں بیوی یک جان دو قالب کی مانند ہوتے ہیں ایسا ہی ایک واقعہ اب پیش آیا ہے۔ بھارت کے شہر ایودھیا میں دریا میں نہاتے ہوئے بیوی کو اپنے شوہر کا بوسہ لینا مہنگا پڑ گیا۔ قریب ہی موجود نوجوانوں نے درگت بنا ڈلی ،

معاملے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے مطابق خاتون اور اس کا شوہر دریا میں نہا رہے تھے کہ ان کے قریب ہی دیگر نوجوان بھی دریا کے پانی سے لطف اندوز ہو رہے تھے ، دریا میں نہانے کے دوران بیوی نے محبت سے اپنے شوہر کو چوم لیا اور یہ منظر قریب میں ہی موجود نوجوانوں نے بھی دیکھ لیا جس پر انہوں نے لڑکے کو پانی سے گھسیٹ کر باہر نکالا اور شدید تشدد کا نشانہ بنایا ، لڑکی اور لڑکے کی نئی نئی شادی ہوئی تھی ، دریا میں موجود لڑکے کو تشدد کانشانہ بناتے ہوئے نعرے لگاتے رہے کہ ایودھیا میں ایسی فحاشی نہیں چلنے دیں گے۔ دوسری جانب بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر یمنا نگر میں پولیس نے ایک ہوٹل پر چھاپہ مار کر دو  درجن سے زائد لڑکوں اور لڑکیوں کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کی جانب سے  ٹمز ہوٹل  پر چھاپہ مارا گیا جہاں جسم فروشی کا کاروبار چلایا جا رہا تھا۔ پولیس نے روزانہ کا رجسٹر چیک کیا تو اس میں ان لوگوں کا کوئی اندراج نہیں تھا جو ہوٹل کے مختلف کمروں میں موجود تھے۔ پولیس نے  کارروائی کے دو درجن سے زائد لڑکوں اور لڑکیوں کو گرفتار کیا ہے۔ تمام افراد قابلِ اعتراض حالت میں موجود تھے جس کے باعث پولیس نے ان کے خلاف قانونی  کارروائی شروع کردی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...