بیسن میں ایک چیز ملاکر منہ دھوتی ہوں اتنی گوری اور جوان نظرآتی ہوں کہ بس لوگ راز پوچھتے ہیں ایک ہی بار کے استعمال سے رزلٹ ملے گا

Date:

کوئی اچھی سی رمیڈ ی بتا دیں۔ جس کو استعمال کرنےسے اپنے کلر کو اچھا کرسکیں۔ ایسی رمیڈی بتائیے گا کہ جس سے ایکنی بھی ختم ہوجائے۔ آپ کے پمپلز بھی ختم ہوجائے۔ آج کی رمیڈ ی بہت کمال کی رمیڈ ی ہے۔ اس کو فوری طور پراستعمال کرکے بہت زیادہ گورے ہوسکتے ہیں۔ آپ کی سکن آئلی ہے یا پھر ڈرائی ہے۔ یا پھر کمبی نیشن ہے۔ آپ اس رمیڈی کا استعمال کرسکتے ہیں۔ اپنے کلر جتنا چاہیں اچھا کرسکتے ہیں۔ اگر تو آپ کا کلر پہلے اچھا تھا۔ اور اب ڈل ہوچکا ہے۔ اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا کلر اچھا ہوجائےگا۔ تو آپ بھی اس رمیڈی کا استعمال کرسکتے ہیں۔ اگر آپ نے کبھی کوئی رمیڈی استعمال نہیں کی ہے۔ آپ چاہتے ہیں کہ کوئی ایسی چیزاستعمال کریں جس کو فور ی طور اپنے فیس پر اپلا ئی کرکے گورے ہو جائیں ۔

آپ اس رمیڈ ی کو اپلائی کرکے گور ے ہوجائیں گے۔ اس رمیڈی کو بنانے کے لیے سب سے پہلے ہمیں ایک چمچ بیسن چاہیےہوگا۔ جن کی سکن بہت زیادہ رف نظر آتی ہے۔ اس کے استعمال سے بہت اچھی ہو جائےگی۔ اس کے بعد ایک چمچ لیمن جو س لینا ہے۔ اس کو بیسن میں شامل کر لیں۔ اگر آپ کی سکن پر پمپلز ہیں۔ اور آپ کی سکن ریڈ ہوجاتی ہے۔ تو لیمن کا جوس آپ کو سوٹ نہیں کرتا۔ تو اسکی جگہ آپ ایلوویرا جیل استعمال کرسکتے ہیں۔ اگر تو آپ کے جسم پر پمپلز ہیں تو آپ نے لیمن کو تر ک کردینا ہے۔ اور ایلوویرا جیل کو استعمال کرنا ہے۔ اس کےبعد عرق گلاب لینا ہے۔

عرق گلاب آپ کوئی سا بھی لے سکتے ہیں۔ عرق گلا ب ہمار ی سکن کو سموتھ کرتا ہے۔ اور ایکنی اور پمپلز وغیرہ کو ختم کرتا ہے۔ اس کے بعد ڈویلپر لینا ہے۔ جس کو اکثر والیوم بولتےہیں۔ یہ آپ کے سکن کی میل کچیل کو صاف کرتا ہے۔ اس کے بعد ان ساری چیزوں کو مکس کرلینا ہے۔ یہ ایک پیسٹ کی شکل اختیار کرلےگا۔ یہ فیس پیک تیار ہے ۔ اس فیس پیک کو سارے جسم پر استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ نے اس کا پیسٹ تیار کرکے کسی جار وغیر ہ میں ڈال کر رکھ دینا ہے۔
اور اگلے دن آپ کو یہ تھوڑا سا تھک نظر آئے گا۔ تو آپ نے تھوڑا ساعرق گلاب ڈال کر تھوڑا سا سوفٹ کرلینا ہے۔ اس کا فائد ہ یہ ہے کہ اس کو روزانہ فریش بنائیں۔ پھر ایک برش کی مدد سے اپنے ہاتھو ں یا چہرے پر اپلائی کرلینا ہے۔ اس کو دس منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔ دس منٹ کے بعد کسی بھی سادے پانی سے دھو لیں۔ یعنی ٹھنڈے یا گرم پانی سے دھو سکتے ہیں۔ بہتر ہوگا آپ نیم گرم پانی سے دھو لیں۔ جب آپ دس دن استعمال کریں گے ۔ تو آپکو اس کا اچھا رزلٹ ملے گا۔ اور آپ کی سکن لشکارے مارے گی۔ آپ کی سکن چمک جائےگی۔ اور ایکنی اور پمپلز کو بھی ختم کردے گی۔ ڈارک سرکلز بھی آہستہ آہستہ ختم ہوجائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...