گھر میں بیٹیاں جوان ہیں اور ان کے رشتے نہیں آتے تو یہ چھوٹی سی سورۃ پڑھیں

Date:

ھر میں بیٹیاں جوان ہیں اور ان کے رشتے نہیں آتے تو یہ چھوٹی سی سورۃ پڑھیں ، انشا اللہ اسی ہفتے خوشخبری ملے گی ۔۔۔سورہ الضحی کاعمل لاجواب ہے ۔ اس کاکمال بہت اونچا ہے اورعمل بڑامختصر ہے۔ سورہ والضحیٰ میں 9ک ہیں۔ بس صرف ایک دفعہ سورہ والضحی پڑھنی ہے اور ہرک پر9دفعہ یا کریم پڑھنا ہے۔

فجرکی نماز سے پہلے پڑھیں قبولیت کامقام ہے ۔فجرکی نماز کے بعد پڑھیں محبوبیت کا مقام ہے۔ ہرفرض نماز کے بعد پڑھ سکتے ہیں۔ صبح وشام پڑھ سکتے ہیں۔ دن میں پانچ مرتبہ پڑھ سکتے ہیں وگرنہ کم از کم ایک دفعہ توضرور پڑھنا ہے۔کتابوں میں لکھا ہے کہ اللہ کے سارے نام ہیں اورسب سے عظیم نام خود اللہ ہے۔ اوراللہ کا جو سچا تعارف ہوتا ہے وہ کریم ہے۔ عطا، شفقت، کرم ، رحم ، رحمت اور بن مانگے دینا اور بغیرچاہت کے اتنا بخش دینا کہ بندے کے گمان میں نہ ہو وہ کریم کرسکتاہے اور ویسے بھی ک ہے اس ک کے اندربڑی طاقت ہے۔ آپ 9حاجتوں کا تصور ، 9حاجتوں کاگمان کرسکتے ہیں۔سورہ والضٰحی کے پڑھنے سے بندیشیں ٹوٹ جاتی ہیں، رکاوٹ ختم ہوجاتی ہیں۔ میاں بیوی کے جھگڑے ، اولادکی نافرمانی، شوہر کی نافرمانی، شوہرکی گندی زندگی ہے، اس کی گندی زبان ہے، بیوی کی زبان گندی ہے

یا گھرکے اندرپریشانی ہے۔ رزق تھوڑا ہے یا برکت نہیں ہے ۔ عافیت نہیں ہے ، بیماریاں ہی بیماریاں ہیں، مشکلیں ہی مشکلیں ہیں۔ بیٹیوں کے ہاتھ پیلے کرنے ہیں، اسباب نہیں ہیں ، وسائل نہیں ہے۔ گھربنانا ہے ، وسیع کرناہے۔ یہ انوکھا عمل ہے۔ حیرت انگیز عمل ہے، اس کے اندربڑی طاقت، بڑی تاثیرہے۔ اس کے اندرحیرت انگیز کمالات ہیں۔ اس عمل سے دنیا بھی مانگے اور آخرت بھی مانگیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...