اگر عورت کی پہچان کرنی ہے کہ وہ کیسی ہے تو عورت کی ایک چیز پر نظر رکھو سب کھل کر سامنے آجاۓ گا

Date:

خوش اخلاق لڑ کی وہی ہے جو نامحرموں کے ساتھ بد اخلاقی سے پیش آۓ ۔ بانو قدسیہ

جس عورت کو اپنے مر د کے علاوہ دوسرے مردوں سے اپنی تعریف سے اپنی کروانے کی عادت ہو ۔ وہ ت وفادار نہیں ہو سکتی ۔

کوئی بھی کسی کی ملکیت نہیں ہو تا اور پھر بھی ہم چاہت میں اتنے پاگل ہو جاتے ہیں کہ خواہش کرنے لگتے ہیں کہ وہ صرف ہمارا ہو ۔

ہم اپنے آدھے سے زیادہ غم اچھا بنے کی کوشش میں خود خریدتے ہیں ، ہم لو گوں کو خود موقع دیتے ہیں کہ وہ ہمیں بار بار ہرٹ کریں ۔

جو بہت زیادہ ہنستے رہتے ہیں انہیں ہنے دینا چاہیے ، انہیں بھی بھی رونا نہیں چاہیے ۔ کیونکہ اگر وہ ایک بار روپڑے نہ تو وہ صرف ایک بات کے لئے نہیں روئیں گے بلکہ ہر اس بات کے لئے روئیں گے جس کے لیے آج تک صبر کیے بیٹھے تھے ۔

اس دنیا کا ایک دستور ہے ، یہاں معاف صرف خدا کر تا ہے انسان نہیں ، چاہے خو د ہزار غلطیاں کی ہوں مگر دوسرے کو معاف نہیں کرتا اور انسان کا ظرف تو دیکھو ، خدا سے معافی کی امید رکھتے ہوۓ اس کے بندے کو معاف نہیں کرتا

دنیا صرف ان کی خیریت پوچھتی ہے جن کے حالات ٹھیک ہوں ، اور جو تکلیف میں ہوں ان کے تو موبائل نمبر بھی کھو جاتے ہیں ۔

اگر عورت کی پہچان کرنی ہے کہ وہ کیسی ہے تو اس کی باتوں سے زیادہ اس کی چال پر غور کر وسب کھل کر آپ کے سامنے آجاۓ گا ۔

آپ کسی کے لیے مر بھی جائیں ناں تب بھی اس نے اپنی فطرت کے مطابق آ پکی قدر نہیں کرنی ، اس ایک کے لیے جس کے لیے آپ نے دنیا بھر کو اٹھا کر سائیڈ پر رکھ دیا ۔ اس کے لیے سب ضروری ہوں گے مگر سواۓ آپ کے ۔

کچھ لو گوں کو لگتا ہے کے وہ ہماری زند گی سے خالی ہاتھ گئے ہیں لیکن حقیقت میں ہماری خوشیاں ، خواہشات ، بسی سب ان کے ساتھ ار ہی چلا جاتا ہے ، گئے ہوۓ لوگ تو شائد واپس آجائیں لیکن نہ خسارے پورے ہوتے ہیں اور نہ ہم پہلے جیسے رہتے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...