اگر منہ سے بدبو آتی ہے جو باہر شرمندگی کا باعث بنتی ہے تو ابھی اس ٹوٹکے سے کریں اس کا خاتمہ

Date:

سحری کے بعد دانت برش کرنے کے بعد بھی اکثر لوگوں کے منہ سے بدبو آنا شروع ہوجاتی ہے جو دوسروں کے سامنے انتہائی شرمندگی کا باعث بنتی ہے۔لیکن اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایسا مزید نہ ہو تو یہ کار آمد طریقہ استعمال کریں اور پائیں چھٹکارا منہ کی بو سے۔٭ ایک چمچ سرکہ، آدھا گلاس گرم پانی، دو چمچ شہد، آدھا چمچ پسی ہوئی لونگ ان تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کرلیں۔٭

روزانہ سحری کے بعد اس کو ماؤتھ واش کے طور پر استعمال کریں۔٭ اس سے آپ کو منہ کی بو سے چھٹکارا مل جائے گا اور دانت بھی صاف رہیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...