افغان شوہر کا بیوی پر انوکھا الزام

Date:

کابل (این این ایس نیوز ) افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات کے پشتون زرغون شہر میں ایک نوجوان خاتون کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر ’کنوار ی نہ ہونے‘ کے سبب انہیں طالبا ن کی عدالت میں سز ا دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔16 سالہ خاتون جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، نے افغان میڈیا کو بتایا کہ ان کے شوہر نے شادی کے دو دن بعد ہی ان پر کنو اری نہ ہونے کا الزام لگایا تھا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر شادی کے دوران جہیز کا مطالبہ کرتے ہوئے اس کیس کی پیروی کے لیے طالبان کی عدالت میں پیش ہونا چاہتے ہیں۔

Sharing is caring!

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...