5 غذائیں جو دواؤں کا کام کرتی ہیں۔۔۔ بیماری میں حد سے زیادہ کمزوری ہوجائے تو ان غذاؤں کا ضرور استعمال کریں

Date:

بخار ہو یا پیلیا، ہیپاٹائٹس ہو یا دل کا عارضہ تمام تر بیماریوں میں ہمارا جسم تھک جاتا ہے او ہم نڈھال ہو جاتے ہیں۔ اکثر آپ نے بھی یہ غور کیا ہوگا کہ بُخار کے بعد کمزوری محسوس ہو نے لگتی ہے اور ہم ایک سے دو دن تک کمزوری کا شکار رہتے ہیں۔ ایس طرح جب پیلیا / یرقان یا دیگر بڑی بیماریوں سے اُٹھتے ہیں تو بھی کمزوری سے کئی ہفتوں جسم نڈھال رہتا ہے۔ اور اس کمزوری کو دور کرنے کے لئے ہم مختلف دوائیں اور غذائیں استعمال کرتے ہیں ایسی ہی 5 غذائیں ہم آپ کو بتا رہے ہیں جو ہر بیماری میں آپ کو تھکاوٹ اور کمزوری سے بچنے میں مدد دیتی ہیں۔• کیلا:کیلا آئرن اور فائبر سے بھرپور ہوتا ہے جو آپ کو ہر قسم کی بیماری سے بچانے

اور اس بیماری کے اثرات کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے بہت مدد دیتا ہے۔• ناریل کا پانی:ناریل کے پانی میں ٹینسس کمپاؤنڈ، سوڈیئم، پوٹاشئیم اور انفلامیٹری اجزات پائے جاتے ہیں جو جسم کو توانائی فراہم کرتے ہیں ساتھ ہی بیماریوں کے حملوں سے بچانے میں مدد دیتے ہیں۔• شہد:شہد میں اینٹی مائیکروبیل اور ڈیکسٹرومیتھارپن جیسے نامیاتی مرکبات پائے جاتے ہیں ۔ جو مدافعتی نظام کو براہِراست رکھنے میں مدد دیتے ہیں جس کی وجہ سے بیماریوں کے جراثیم اور ان کے دیگر اثرات جلد ازجلد زائل ہوجاتے ہیں۔• ہرے پتوں والی سبزیاں:ہرے پتوں والی سبزیاں وٹامنز اور منرلز کا مجموعہ ہیں ان کا استعمال ہر بیماری میں آپ کو شفا دیتا ہے۔

مگر ایسے افراد جن کے جسم میں کسی بھی وجہ سے سوزش ہوجائے وہ پالک کے استعمال سے گریز کریں ۔ اس کے علاوہ ہر بیماری اور کمزوری سے بچانے میں ہرے پتوں کی سبزیاں مفید ثابت ہوتی ہیں۔• مصالحکھانا:مصالحے دار اور چٹ پٹا تیکھا کھانا لوگوں کو بہت پسند ہوتا ہے مگر کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بیماری کے فوراً بعد تیکھا کھانا نہ کھایا جائے مگر ۔۔ آپ ہری مرچوں اور لال مرچوں میں بنا ہوا کھانا ضرور کھائیں وہ نقصاندہ نہیں ہوتا مگر جو مرچ مصالحے آپ بازار سے پسے ہوئے خریددتے ہیں ان کو نہ کھائیں کیونکہ ان میں فوڈکلرنگ اور دیگر مرکبات استعمال ہوتے ہیں جو کہ بیماری سے کمزور جسم کو مزید کمزور کرنے کا کام کرتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...