5روپے میں سردی کے موسم میں پھٹی ہوئی ایڑھیاں نرم و ملائم بنائیں

Date:

5روپے میں سردی کے موسم میں پھٹی ہوئی ایڑھیاں نرم و ملائم بنائیں

اگر آپ اپنی پھٹی ایڑھیوں کی وجہ سے پریشان ہیں اور انہیں ٹھیک کرنے کے لئے بہت سے طریقے آزما چکے ہیں تو گھبرائیے مت کیونکہ آج ہم آپ کو پھٹی ایڑھیوں کے لئے آسان طریقے بتائیں گے۔ اس کے علاج کے لئے سب سے اہم بات یہ ہے کہ زیادہ سےزیادہ پانی پئیں تا کہ جسم میں پانی کی کمی پوری ہوسکے۔اس کے علاوہ نیچے بتائے گئے قدرتی طریقوں پر عمل کریںاور ملائم پاں اور ایڑھیاں حاصل کریں۔ کیلے اگر آپ کیلے کو اچھی طرح پیس کر اپنی پھٹی ایڑیوں پر لگائیں تو وہ تیزی سے ٹھیک ہونے لگتی ہیں۔ لیموں کا رس پھٹی ایڑیوں کے لئے لیموں سب سے زیادہ مفید چیز ہے۔تھوڑا سا گرم پانی لے کر اس میں لیموں کا رس ملا لیں اور اس محلول میں اپنے پاں کو 10منٹ تک ڈبو کر بیٹھ جائیں۔ لیموں کا رس اور ویزلین کو ملاکر لگانے سے بھی پھٹی ایڑھیاں ٹھیک ہوجائیں گی۔ سی سیم یا زیتون کا تیل سونے سے قبل آپ چاہیں تو اپنی ایڑیوں پر سی سیم یا زیتون کا تیل لگا کر دس منٹ تک انتظار کریں اور پھر جرابیں پہن لیں۔ باقاعدگی سے اس کے استعمال سے آپ کی پھٹی ایڑھیاں دنوں میں ٹھیک ہوجائیں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...