42 سال ملازمت پوری کرنے پر سعودی مالک نےایماندار پاکستانی ملازم کو تحفے میں کیا دیا سن کر آپکے پاؤں تلے زمین نکل جاےگی

Date:

بیالیس سال ملازمت پوری کرنے پر سعودی مالک نےایماندار پاکستانی ملازم کو تحفے میں کیا دیا سن کر آپکے پاؤں تلے زمین نکل جاےگی

اسلام آباد(این این ایس نیوز ) سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سعودی باشندے کی جانب سے پاکستانی شخص کو ایک ڈبہ تحفہ میں دیا جاتا ہے۔پاکستانی شخص جب اس ڈبہ کو کھولتا ہے تو اس میں سے ایک اور ڈبہ نکلتا ہے۔جب دوبارہ ڈبے کو کھولا جاتا ہے تو ایک بار پھر ڈبہ نکلتا ہے۔سال ملازمت کرنے والے پاکستانی کو سعودی مالک نے سونے کی ا ینٹ تحفے میں دےدی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی مالک نے پاکستانی ملازم کو 42 سالہ ملازمت کرنے پر پر سونے کی اینٹ تحفے میں دی ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سعودی باشندے کی جانب سے پاکستانی شخص کو ایک ڈبہ تحفہ میں دیا جاتا ہے۔پاکستانی شخص جب اس ڈبہ کو کھولتا ہے تو اس میں سے ایک اور ڈبہ نکلتا ہے۔ جب دوبارہ ڈبے کو کھولا جاتا ہے تو ایک بار پھر ڈبہ نکلتا ہے۔ تاہم آخری ڈبہ کھولنے کے بعد ایک شیشے کا باکس نکلتا ہے جس میں ایک سونے کی اینٹ موجود ہوتی ہے۔ سونے کی اینٹ کی مالیت تقریباََ 82 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سونے کی اینٹ پاکستان شخص کی ایمانداری وفاداری کے باعث دی گئی۔ویڈیو سوشل میڈیا ہر وائرل ہونے کے بعد صارفین نے سعودی باشندے کے اس اقدام کو خوب سراہا۔واضح رہے کہ لاکھوں پاکستان روزگار کے لئے سعودی عرب میں موجود ہیں۔ ایک بڑا ذرمبادلہ پاکستان کو بھیجتے ہیں۔ یاد رہے اس سے قبل چین میں بہترین کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے افراد کے سینئر خاتون افسر نے سٹیج پر بلا کر پاؤں دھو ڈالے تھے ۔اس سے قبل ایساواقعہ کبھی میڈیا میں رپورٹ نہیں ہوا یہی وجہ ہے کہ ا س غیر معمولی واقعے پر سبھی حیران نظر آ رہے ہیں۔افسروں اپنے ماتحتوں کی کارکردگی سے خوش ہو کر انہیں شاباش دیتے ہیں ،ان کی تعریف کرتے ہیں یا پھر انعام سے بھی نوازتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...