30سال سے زائد عمر افراد کیلئے بڑی خوشخبری اگر آپکی عمر 30سال سے زائد ہے توفوری یہ خبرپڑھیں

Date:

اسلام آباد(این این ایس نیوز)عا لمی وبا کو رونا سے بچاؤ کے لیے 30 سال سے زائد عمر کے افراد آج سے کورونا و یکسین کی بو سٹر ڈوز لگوا سکیں گے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق بوسٹر ڈوز ان لوگوں کو لگائی جائے

گی جنھوں نے وکسین کی آخری خوراک 6 ماہ پہلے لگوائی ہوگی۔ این سی او سی کا کہنا ہے کہ ا ومی کرو ن کے بڑھتے ہوئے خطرے کے باعث براہ مہربانی ضابطہ کار (ایس او پیز ) پرعمل کریں، ماسک پہنیں اور اگر اہل ہو تو وکسینیشن/بو سٹر کی مکمل خوراک کو یقینی بنائیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ ماہ یکم دسمبر سے 50 سال اور زائد عمر کے افراد کوانسداد کوروناوکسین کا بو سٹر لگانے کاآغاز کیا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...