3 کروڑ ڈالر کی لگژری گاڑیاں ۔۔ بحراوقیانوس میں ہزاروں فوکس ویگن اور لگژری گاڑیوں سے بھرا بحری جہاز جل گیا

Date:

لگژری گاڑیاں ایک ملک سے دوسرے ملک زیادہ تر بحری راستوں کے ذریعے لے جائی جاتی ہیں۔ گذشتہ روز بحراوقیانوس میں ہزاروں فوکس ویگن اور لگژری گاڑیوں سے بھرا دو سو میٹر لمبا بحری جہازجل گیا۔ اس جہاز میں فوکس ویگن، پورشے، آڈی اور لیمبرگینی گاڑیاں تھیں۔ جب جہاز میں آگ لگی تو اس کو بحر اوقیانوس میں ہی چھوڑ دیا گیا ہے۔ پرتگال بحریہ کے ترجمان کمانڈر جوزے سوسا لوئی نے جہاز کی شناخت کرکے بتایا کہ: ” اس جہاز کا نام فیلیسیٹی ایس ہے۔ اس میں جب آگ لگی تو بھرپور کوشش کرکے عملے کے 22 ارکان کو نکال لیا گیا تھا۔ اس میں 17 ہزار میٹرک ٹن سامان رکھنے کی گنجائش ہے۔ شپ میں 3 ہزار 965 ووکس ویگن اے جی اور پورشے، آڈی اور لیمبرگینی کی گاڑیاں بھی تھیں۔ فیلیسیٹی ایس میں بینٹلی کمپنی کی 189 گاڑیاں بھی تھیں جن کی لاگت تقریباً 3 کروڑ ڈالر تھی۔ فیلیسیٹی ایس امریکہ تک وہ گاڑیاں پہنچا رہا تھا جو جرمنی کی کمپنی نے بنائی تھیں۔ ”

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...