165روپے فی لیٹر ۔۔پٹرول کی قیمت میں 18روپے اضافہ؟پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر آگئی

Date:

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) روس اور یوکرین کے درمیان تعلقات کی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

روس کی طرف سے یوکرین کے خلاف جنگی کارروائی کے خدشات بڑھتے جا رہے ہیں اور ان اطلاعات کے باعث ایشیائی منڈیوں میں دوران

ٹریڈنگ برینٹ خام تیل کی قیمت 96 ڈالر اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی ہے۔ ان حالات کے باعث پاکستان میں بھی آئندہ 48 گھنٹے میں پیٹرول 13 اور ڈیزل 18روپے لیٹر بڑھنے کا خدشہ ہے۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے روس کے یوکرین پر ممکنہ حملے

کی خبروں سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہنا ہے کہ وہ یوکرین پر حملے کے روسی منصوبے کی اطلاعات کی تصدیق نہیں کرسکتے۔ اس حوالے سے ترجمان پینٹاگون کا کہنا تھا کہ ابھی اس پوزیشن میں نہیں کہ ان اطلاعات کی تصدیق کریں لیک امریکا کو یقین ہے کہ بڑا فوجی آپریشن کسی بھی وقت ہوسکتا ہے۔۔۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...