یہ صرف رمضان میں پاکستان آتا ہے۔۔ جانیے یہ کون سا پرندہ ہے اور سال میں صرف ایک ہی بار کیوں آتا ہے؟

Date:

رنگ برنگ، خوبصورت اور سریلی آواز والے پرندے تو ہم سب کو ہی اچھے لگتے ہیں۔ پرندوں کی ورائٹی بھی الگ ہی ہوتی ہے۔ لیکن ایک ایسا منفرد پرندہ بھی ہے جو پاکستان میں صرف رمضان کے مہینے میں آتا ہے اور یہاں پورا ایک مہینہ رہتا ہے جس کے بعد وہ انڈیا واپس چلا جاتا ہے۔

اس پرندے کا نام ہے INDIAN PITTA BIRD جو بھارت سے ہر سال پاکستان آتا ہے اور رمضان کے پُرنور ماہ میں یہاں قیام کرتا ہے۔ پٹا (pitta) براعظم ایشیا، آسٹریلیا اور افریقہ میں پائے جانے والے دنیا کے خوبصورت پرندوں میں سے ایک ہے۔ دنیا بھر میں اس پرندے کی 42 اقسام پائی جاتی ہیں۔ یہ پرندہ کیچھوے اور گھونگھے، دیمک، چیونٹیاں، بھنورے، کنکھجورے وغیرہ بھی کھاتا ہے۔

یہ پرندے زیادہ تر بارش کے موسم میں بریڈ کرتے ہیں۔ ایک وقت میں تین سے پانچ انڈے دیتے ہیں۔ نر اور مادہ دونوں ہی انڈوں پر بیٹھتے ہیں۔ پٹا کے پروں پر مختلف قسم کے خوبصورت رنگ اور ڈیزائن ہوتے ہیں۔ یہ ڈیزائن دراصل کپڑوں کے ڈیزائن کی طرح دکھتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...