یہ روز میرے چھت کے سامنے آتا اور ۔۔ایسا کیا ہوا کہ 17 سالہ لڑکی نے 50 سالہ پڑوسی سے شادی کرلی

Date:

این این ایس نیوز! کہتے ہیں جوڑے آسمان پر بنتے ہیں اور انسان اپنے پیار کو حاصل کرنے کے لیے سب کچھ کر سکتا ہے اور پرانی کہاوت ہے کہ جنگ اور محبت میں سب کچھ جائز ہے

آج کل پاکستان میں کچھ ایسا ہی ہو رہا ہے کوئی 50 سالہ بڑی گوری بیاہ کر لارہا ہے اور کوئی اپنے سے چھوٹی لڑکی کو دلہن بنا کے لارہا ہے لوگ عمر سےزیادہ عیش و عشرت اور اپنے مستقبل کو دیکھتے ہیںایسا ہی ہوا پنجاب میں جہاں لڑکی کی چھت پر روزانہ ایک بوڑھا شخص آجاتا تھا اور اسے دیکھتا رہتا تھا لڑکی کو اس کی حرکت پسند نہیں آتی تھی اس نے کافی دفعہ اسے نظر انداز بھی کیا اس شخص کے دل میں محبت کی آگ جل رہی تھی وہ کہاں باز آنے والا تھا اس نے ہمت نہ ہاری اور روز اس لڑکی کے بارے میں سوچتا ایک دن اس لڑکی کو اس پر رحم آگیا اور اس نے اس کو ہاں کہہ دیا اور دونوں نے شادی کرلی دونوں کا کہنا ہے اب وہ دونوں ہنسی خوشی اپنی زندگی گزار رہے ہیں اور شوہر کا کہنا ہے اس کا حال اپنی بیوی کی محبت میں ایسا ہوا ہے پر اب اسے اس کی پسندیدہ چیز مل گئی ہے اب وہ بے حد مسرور ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...