’ہماری نوجوان بیٹی غائب ہوگئی ہے‘ نئے سال کے پہلے دن خاندان والوں نے رپورٹ کروادی، لیکن دراصل 21 سالہ لڑکی کہاں تھی؟ حقیقت ناقابل یقین

Date:

ایڈنبرا(این این ایس نیوز) سکاٹ لینڈ میں نئے سال کی رات ایک لڑکی صبح تک گھر نہ آئی جس پر اس کی ماں نے اس کی گمشدگی کی رپورٹ درج کروا دی مگر پھر ایسا انکشاف ہوا کہ بیچاری ماں شرمندہ سی ہو کر رہ گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 21سالہ شینن واٹسن نامی یہ لڑکی دراصل نئے سال کی رات گھر سے باہر گئی ہی نہیں تھی بلکہ وہ اس رات جلدی ہی اپنے بیڈروم میں جا کر سو گئی تھی۔

شینن کی ماں کو لگا کہ وہ رات کو باہر گئی تھی اور واپس نہیں آئی۔ اس نے شینن کے بیڈروم میں بھی ایک بار جھانکنے کی کوشش نہیں کی اور پولیس کو اطلاع دے دی۔ جب شینن کی آنکھ کھلی تو اس کے گھر کے باہر پولیس وین کھڑی تھی اور آفیسرز اس کی گمشدگی کے متعلق پوچھ گچھ کر رہے تھے۔ جب وہ اندر سے نکل کر آفیسرز کے سامنے آئی تو وہ حیران رہ گئے جبکہ اس کی گمشدگی کی رپورٹ کرنے والی اس کی والدہ شرمندہ ہو گئی اور پولیس آفیسرز سے اپنی غلطی پر معذرت کر لی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...