ہسپتال کے واش روم میں 2کمسن بچیوں پر قیامت ڈھا دی گئی؟ ملزم گرفتار

Date:

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی میں کنٹونمنٹ ہسپتال کے واش روم میں 2 کم سن بچیوں کو زی ادت ی کا نشانہ بنانے کا بدترین واقعہ

پیش آیا ہے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے کنٹونمنٹ ہسپتال کے واش روم میں 2 کم سن بچیوں کے

ساتھ زی ادت ی کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک بچی کی عمر 9 اور دوسری کی عمر 11 سال ہے، زی ادت ی کا شکارہونے والی بچیاں آپس میں رشتے دارہیں اورغبارے فروخت کرتی ہیں۔پولیس کے مطابق دونوں بچیوں کا ابتدائی میڈیکل ٹیسٹ کروا لیا گیا ہے، تفصیلی معائنے کے لیے بچیوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جائے گا ، شرمناک واقعے میں ملوث ملزم غلام مرتضی کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی

شروع کردی ہے۔ترجمان کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملزم غلام مرتضیٰ مریض کے روپ میں ہسپتال آیا تھا، ملزم نے ہسپتال کے ریڈیالوجی ڈپارٹمنٹ کے واش روم میں بچیوں سے زی ادت ی کی، ہسپتال میں تعینات کنٹونمنٹ ویجی لینس ملازمین نے ملزم کوپکڑا۔کنٹونمنٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ بورڈ پولیس سے مکمل تعاون کررہا ہے، اسپتال کے ڈارک ایریاز میں مزید ویجی لینس ااسٹاف تعینات کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...