گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ، 19 لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کیا کام کرتے ہوئے پکڑے گے جان کے کانوں کو ہاتھ لگائیں گے

Date:

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) غالب مارکیٹ پولیس نے گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ  مار کر حرام کاری میں مصروف 19 مردو زن گرفتار کرلیے۔

تفصیلات کے مطابق ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز کے حکم پر پوش علاقوں میں قائم فحا شی کے اڈوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا عمل جاری ہے۔ ایس ایچ او غالب مارکیٹ راؤ نعیم نے خفیہ اطلاع ملنے پر گیسٹ ہاؤس،سلیون اور ہوٹل کی آڑ میں حرامکاری میں ملوث 19 مرد و زن گرفتار کرتے ہوئے شر اب بھی برآمد کرلی۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے حوالات میں بند کردیا گیا ہے۔ڈی آئی جی آپریشن لاہور ڈاکٹر عابد خان کا کہنا تھا کہ پوش علاقوں میں گیسٹ ہاؤسز کی آڑ میں قائم غیر اخلاقی و غیر قانونی سرگرمیاں کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی،معاشرے کو بگاڑ سے بچانے کیلئے شہری بھی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے لاہور پولیس کو ایسے جرائم کے متعلق ضرور آگاہ کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...