گمشدہ چیز ملنے کا آسان وظیفہ

Date:

جب کسی کااپنا گم ہو جاتا ہے تو اس کا غم اور تکلیف صرف اسی کو ہی ہوتا ہے جسکا وہ اپنا ہوتا ہے کوئی دوسرا اس کا اندازہ نہیں لگا سکتا۔ اسی طرح اگر کسی کی کوئی قیمتی چیز گم ہو جائے تو اس سے بھی اسکا دن رات کا سکون خراب ہو جاتا ہے آپس میں حا لات خراب ہو جاتے ہیں تنازعات پیدا ہو جاتے ہیں۔

اور جس سے چیز گم ہو جائے اسکے بارے میں لوگ بد گمان ہو جاتے ہیں اس پے الزام لگاتے ہیں۔ یہ وظیفہ بہت آسان ہے اور ان تمام امور سے نمٹنے کے لیے ہے۔ آپ جو بھی وظیفہ کریں اس میں مقصد اللہ کی رضا ہونی چاہیے۔

اور دعا کرنی چاہیے کہ یا اللہ میری کھوئی ہوئی چیز مل جائے یا کھویا ہوا پیارا مل جائے۔ وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے وضو کر کے اول آخر درود شریف پڑھ کے کلمہ طیبہ کا پہلا حصہ ’’ لا إلہ الا اللہ‘‘ ۱۰۰۸ دفعہ پڑھنا ہے۔ اور اس کہ پڑھتے رہنا ہے جب تک آپ کی مراد پوری نہیں ہو جاتی۔ انشاءاللہ آپ کی مراد جلد پوری ہوگی ـ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...