کے پی ضمنی بلدیاتی الیکشن غیر حتمی نتائج میں جے یو آئی سب سے آگے

Date:

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ضمنی الیکشن میں 66 تحصیل اور سٹی کونسلز کے غیر سرکاری اور

غیر حتمی نتائج سامنے آ گئے ہیں۔غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف 23 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے

ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف 18 نشستیں لے کر دوسرے نمبر پر رہی۔تحصیل و سٹی کونسلز کی 10 نشستیں آزاد امیدواروں نے جیتیں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کو مجموعی طور پر 7 نشستوں پر کامیابی ملی۔پاکستان مسلم لیگ ن کو 3 نشستیں ملیں جبکہ تحریک اصلاحات پاکستان اور جماعت اسلامی کو2،

2 نشستیں ملیں اور پاکستان پیپلز پارٹی صرف ایک نشست پر کامیاب ہو سکی۔پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ضمنی الیکشن میں 66 تحصیل اور سٹی کونسلز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج سامنے آ گئے ہیں۔غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف 23 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف 18 نشستیں لے کر دوسرے نمبر پر رہی۔تحصیل و سٹی کونسلز کی 10 نشستیں آزاد امیدواروں نے جیتیں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کو مجموعی طور پر 7 نشستوں پر کامیابی ملی۔پاکستان مسلم لیگ ن کو 3 نشستیں ملیں جبکہ تحریک اصلاحات پاکستان اور جماعت اسلامی کو2، 2 نشستیں ملیں اور پاکستان پیپلز پارٹی صرف ایک نشست پر کامیاب ہو سکی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...