این این ایس نیوز! بد نصیب ہے وہ شخص جو والدین کی خدمت کر کے ان سے دعا نہیں لیتا اور لوگوں سے کہتا پھرتا ہے میرے لیے دعا کرنا۔ بد نصیب ہے وہ شخص جو فجر کی نماز کے وقت سویا رہتا ہے
بد نصیب ہے وہ شخص جو والدین کی خدمت کر کے ان سے دعا نہیں لیتا اور لوگوں سے کہتا پھرتا ہے میرے لیے دعا کرنا۔بد نصیب ہے وہ شخص جو فجر کی نماز کے وقت سویا رہتا ہے اور لوگوں سے تنگی رزق کا شکوہ کرتا ہےبد نصیب ہے وہ شخص جو عشاء کی نماز نہیں پڑھتا اور دعاؤں میں پرسکون نیند تلاش کرتا ہے۔بد نصیب ہے وہ شخص جس نے ماہ رمضان کو پایا اور اپنے رب کو راضی نہ کر سکا۔اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔جس نے میری ایک حدیث سنی اور لوگوں تک پہنچائیں قیامت کے روز اس کے لئے میری شفاعت ہوگی۔اللہ تعالی ہم تمام مسلمانوں کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین