کورونا کیسز میں اضافہ ،مزید کتنے سکولوں کو بند کردیا گیا؟ طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر

Date:

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 14 تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا۔ضلعی انتظامیہ پشاور کی

جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہر میں 14 تعلیمی اداروں میں کورونا مثبت کیسز سامنے آئے جس کے بعد کورونا پھیلاؤ کے خدشے کے پیش

نظر ان تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا ۔اعلامیے کے مطابق بند کیے گئے تعلیمی اداروں میں گورنمنٹ فرنٹیئر کالج برائے خواتین اور دیگر اسکول و کالجز شامل ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 47 افراد انتقال کر گئے اور 3914 نئے مریض بھی سامنے آئے ہیں۔پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 14 تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا۔ضلعی

انتظامیہ پشاور کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہر میں 14 تعلیمی اداروں میں کورونا مثبت کیسز سامنے آئے جس کے بعد کورونا پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ان تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا ۔اعلامیے کے مطابق بند کیے گئے تعلیمی اداروں میں گورنمنٹ فرنٹیئر کالج برائے خواتین اور دیگر اسکول و کالجز شامل ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 47 افراد انتقال کر گئے اور 3914 نئے مریض بھی سامنے آئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...