ڈاکٹرعامر لیاقت کن لڑکیوں کو اپنا شکار بناتا ہے؟ تیسری بیوی ہونے کی دعویدار ہانیہ خان نے پول کھول دی

Date:

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عامر لیاقت حسین کی مبینہ بیوی ہونے کی دعوے دار ہانیہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ

وہ مڈل کلاس نئی لڑکیوں کو دیکھتے ہیں جن کے کچھ خواب ہوتے ہیں، سہانے سپنے دکھاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ لے کر ساتھ چلتا ہوں، جیسے سیدہ

طوبیٰ کو شادی سے پہلے کون جانتا تھا، کسی پر اعتبار نہیں کرنا چاہیے ۔ عامر لیاقت حسین کی تازہ شادی بارے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ہانیہ خان نے کہا کہ عامر لیاقت حسین کو شادیوں کا شوق ہے لیکن نبھا نہیں سکتے، نبھانا ہی سب سے بڑی بات ہوتا ہے ، بشری کو ہی دیکھ لیں، ان کیساتھ کیا سلوک کیا۔انہوں نے بتایا کہ آڈیو کالز میں نے ہی دیئے تھے جو سوشل میڈیا پر آئے تھے ، مجھے کہا گیا تھا کہ خفیہ رکھنا ہے لیکن

کچھ ایسی مجبوری بن گئی تھی کہ میں نے شادی ایکسپوز کی جس کے بعد انہوں نے نہیں مانا۔خاتون نے بتایا کہ عامر لیاقت کہتے تھے کہ کام میں مدد کروں گا، ساتھ لے کر چلوں گا، مجھے کہتے تھے کہ طوبی ٰساتھ نہیں ہے اور اسے طلاق دیدی ہے لیکن جب میں نے پوسٹ لگائی تو ساری چیزیں سامنے آگئیں۔یادرہے کہ ہانیہ کا بھی ایک عرصہ تک عامر لیاقت کے ساتھ جوڑا جاتا رہا، وہ ان کی اہلیہ ہونے کی دعویدار تھیں اور بعد میں ایسی اطلاعات بھی سامنے آئی تھیں کہ ہانیہ کے والد نے سیاستدان سے معذرت کی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...