ڈائٹ کرنے سے بھی موٹاپا ختم نہیں ہو رہا ہے تو جانیں ڈاکٹر اُمِ راحیل کا فیٹ کٹر ڈرنک گھر میں بنانے کا طریقہ!

Date:

وزن کم کرنے کے لئے ہر کسی کے دل میں ایک ہی خیال آتا ہے جس کو ہم ڈائٹنگ کہتے ہیں اور لوگ بے شمار ڈائتنگ کرتے ہیں، کبھی مہنگے ویٹ لوس سپلیمنٹ لیتے ہیں تو کبھی چربی پگھلانے والے غیر معیاری انجیکشنز جو بہت مہنگے ہوتے ہیں مگر جسم کو فائدے سے زیادہ نقصان بھی دے جاتے ہیں۔

لیکن وزن تو ضدی ہے، یہ اپنی مرضی سے آتا اور اپنی مرضی سے ہی جاتا ہے۔ اس کے لئے آپ پریشان نہ ہوں، بلکہ اب فیٹ کٹر ڈرنک کا استعمال کرنا شروع کریں جس کے بارے میں ڈاکٹر اُمِ راحیل آپ کو خاص ریمیڈی بتاتی ہیں:

ٹپ:

٭ دو کپ پانی میں ایک چمچ پہاڑی پودینہ ڈال کر 5 منٹ بھگوئیں۔

٭ ایک چمچ کالی مرچ پاؤڈر اور ایک چمچ ایک دانہ املتاس کی پھلی سے نکالیں، ان کو مکس کریں۔

٭ پھر ان سب کو 15 منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں اور ایک چمچ زیرہ بھی شامل کرلیں۔

٭ جب یہ پانی ایک کپ رہ جائے اس کو پی لیں۔

٭ دن میں 2 مرتبہ اس ڈرنک کو لازمی پیئیں۔

فائدہ!

اس ٹپ سے آپ کے پیٹ کی اضافی چربی اور جسم کا کولیسٹرول کنٹرول میں آجائے گا اور کچھ ہی دنوں میں موٹاپا بھی آپ سے دور ہو جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...